Future Doctors Official Channel
4.5K subscribers
About Future Doctors Official Channel
*★Here only medical related things will be shared ❤️★* 🩺🩺🩺🩺🩺🩺 *★ASSALAMULAIKUM DEAR★* *★Pray for us and share with students 💫🦅★* Future Dr Channel https://whatsapp.com/channel/0029VaDKtBT1SWsrxVKAj62R
Similar Channels
Swipe to see more
Posts
                                    
                                انشاللہ فتح ایران کی ہوگی 🇵🇸🇮🇷🇮🇷🇮🇷
                                
                                    
                                یا رب العالمین ایران کو فتح نصیب فرما 🤲
                                    
                                *اُمید ہے ایران اپنا نیو کلیئر ٹیسٹ اسرائیل پر کرے گا۔* 🇮🇷🇮🇷🇮🇷 *اِنشاءاللہ*
                                    
                                *ایران نے اسرائیل پر اپنے جوابی حملے کو ★آپریشن وعدہ صادق 3★ کا نام دے دیا۔*
                                
                                    
                                *🛑ایران کی طرف سے اسرائیل پر 150 سے زائد بلیسٹک میزائلوں سے جوابی حملہ:* *🛑ایران کا اسرائیل کے شہر "تل ادیب" میں میزائلوں سے جوابی حملہ، شہر دھماکوں سے گونج اٹھا: الجزیرہ* *🔴 برطانیہ سمیت متعدد یورپی ممالک نے اپنے شہریوں کو خبردار کیا ہے کہ وہ اسرائیل کا سفر نہ کریں۔*
                                
                                    
                                *An Israeli F35 is shot down by Iranian air defence units* *ایران کے ائیر ڈیفنس سسٹم نے اسرائیل کا F35 طیارہ مار گرایا، خاتون اسرائیلی پائلٹ گرفتار* *یاد رہے اس سے پہلے F16 مار گرایا تھا۔* *نَصْرٌ مِّن اللَّهِ وَفَتْحٌ قَرِيب۔*
                                    
                                *ایرانی مسلح افواج اللہ کے حکم سے صیہونی حکومت کو شکست دے گی، قوم کو یقین دلاتا ہوں کہ اس سلسلے میں کسی قسم کی کوتاہی نہیں ہوگی: ایرانی سپریم لیڈر* *نَصْرٌ مِّن اللَّهِ وَفَتْحٌ قَرِيب۔* *انشاءاللہ* *❤️🇮🇷*
                                
                                    
                                *اے اہل غزہ آپ کی خوشی میں ہماری خوشی ہیں* 🇵🇸🇮🇷 *تل ابیب پر ایرانی حملے کے بعد اہل غزہ میں خوشی کا سماں♥*
                                    
                                *جمعہ مبارک*🌸✨ سورۃ الکہف کی تلاوت غسل کرنا خوشبو کا استعمال صاف کپڑوں کا اہتمام کثرت سے درود پڑھنا مسواک کرنا خاموشی سے خطبہ سننا دعا کا خصوصی اہتمام صدقہ دینا *اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی ,مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ.* *اَللّٰھُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارَکْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ.✨*