
Future Doctors Official Channel
June 13, 2025 at 06:47 PM
*🛑ایران کی طرف سے اسرائیل پر 150 سے زائد بلیسٹک میزائلوں سے جوابی حملہ:*
*🛑ایران کا اسرائیل کے شہر "تل ادیب" میں میزائلوں سے جوابی حملہ، شہر دھماکوں سے گونج اٹھا: الجزیرہ*
*🔴 برطانیہ سمیت متعدد یورپی ممالک نے اپنے شہریوں کو خبردار کیا ہے کہ وہ اسرائیل کا سفر نہ کریں۔*

❤️
👍
4