
MA Institute
3.1K subscribers
About MA Institute
*Ye Channel 💯% aapki Life Change Karegi Bilkul Free of cost* *Daily New Tricks and Tips* ✅ *Daily New Methods* ✅ *Daily Free Paid Software Free* ✅ *Daily paid applications Free*✅ *And And Many More.....*✅ https://whatsapp.com/channel/0029Vag3tFEKwqSay9XAmG3Z
Similar Channels
Swipe to see more
Posts

وزیراعظم شہباز شریف میرا شکریہ ادا کر رہا ہے، تھوڑا تھوڑا آپ کا بھی


قرآن کہتا ہے: "اگر وہ صلح کے بعد آپ کو دھوکہ دیں تو تمہارے لیے اللہ کافی ہے وہی تو ہے جس نے اپنی مدد سے اور مومنوں کے ذریعہ سے تمہاری تائید کی" سورة الانفال: 61-62 اللہ کا وعدہ

پاکستانی افواج اور حکومت نے نا صرف جنگ جیتی بلکہ اخلاقیات اور روایات کا وہ سبق دنیا کو دیا ہے جو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔ زرائع کے مطابق رافیل کی پائلٹ کو وآپس باعزت لوٹا دینا اگر واقعی درست ہے تو یہ بہت بڑی اخلاقی فتح ہے۔ ہمیں ہر طرح کا حق تھا کے جنگی قیدی بنا لیتے لیکن اس پائلٹ کے عورت ہونے کا لحاظ کیا اور دشمن کو پیغام دیا کے آئندہ اگر ہو سکے تو اپنے مردوں کو بھیجنا ، یہ تمام خبریں اگر سچ ہیں اور اس کے شواہد ریاست کے پاس ہیں تو یہ قومی راز ہے اور ھندستان کو ہمیشہ یہ کھٹکا رہے گا کے کہیں منظر عام پر یہ بات نا آئے۔ اللہ کا شکر ہے جس نے ہمیں یہ دن دکھائے!

مریدکے میں شہید کی گئی مسجد کی پہلی تین اینٹوں کا بدلہ۔۔۔ مقبوضہ کشمیر ناگروتا میں نامعلوم افراد نے 3 بھارتی فوجیوں کے سر کاٹ دیے۔۔۔۔😮💨