MA Institute
MA Institute
May 11, 2025 at 09:09 PM
پاکستانی افواج اور حکومت نے نا صرف جنگ جیتی بلکہ اخلاقیات اور روایات کا وہ سبق دنیا کو دیا ہے جو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔ زرائع کے مطابق رافیل کی پائلٹ کو وآپس باعزت لوٹا دینا اگر واقعی درست ہے تو یہ بہت بڑی اخلاقی فتح ہے۔ ہمیں ہر طرح کا حق تھا کے جنگی قیدی بنا لیتے لیکن اس پائلٹ کے عورت ہونے کا لحاظ کیا اور دشمن کو پیغام دیا کے آئندہ اگر ہو سکے تو اپنے مردوں کو بھیجنا ، یہ تمام خبریں اگر سچ ہیں اور اس کے شواہد ریاست کے پاس ہیں تو یہ قومی راز ہے اور ھندستان کو ہمیشہ یہ کھٹکا رہے گا کے کہیں منظر عام پر یہ بات نا آئے۔ اللہ کا شکر ہے جس نے ہمیں یہ دن دکھائے!
❤️ 👍 😂 26

Comments