
دستکِ دل💘👀💫
2.4K subscribers
About دستکِ دل💘👀💫
𝐖𝐄𝐋𝐂𝐎𝐌𝐄 𝐓𝐎 𝑷𝒐𝒆𝒕𝒕𝒆𝒓𝒚 𝝦𝝤S𝝩𝝞𝝢Ᏽ 🔗𝐂𝐇𝐀𝐍𝐍𝐄𝐋 𝐉𝐎𝐈𝐍𝐈𝐍𝐆 𝐋𝐈𝐍𝐊 🔗 https://whatsapp.com/channel/0029Vae6L0gBKfht19EwFZ07 *_~KiÑG.. 𓃮 ✘ •´¯`•. MôØÑ .•´¯`•~_*
Similar Channels
Swipe to see more
Posts

آخر کار وقت مٹی ڈال ہی دیتا ہے چاہتوں پر ، خواہشوں پر ، ماضی پر اور رشتوں پر !!!

*تم جس سے محبت کرتے ہو خدا کرے وہ مر جائے پھر تمہیں میرے درد کا احساس ہوگا 🥺💔*

میں روز خودکشی کا گماں پالے خیال کو اک اذیت دیتا ہوں اور غم کا پیکر بنے چھت پر سوچتا ہوں کہ اُس آخری اذیت کو کیسے برداشت کروں گا جب ہاتھ سے نس کٹ رہی ہوگی یا چھت سے چلتا پھنکا روک دیا جائیگا یا کسی پہاڑ نما طور سے چھلانگ لگا دی جائی گی میں ہر چیز کو سوچتے ہووے اپنی سگریٹ سُلگاتا ہوں اور وہی خُد کی نئی تخلیق کرتا ہوں چند لمحہ تو لگتا ہے میں وہی ہوں جو ماں کی گود میں اُن کا پلوں لئیے کھیل رہا ہے اور کبھی لگتا ہے ابا کا ہاتھ تھامے سینہ بہ سینہ چل رہا ہے پر افسوس جس طرح شام کو سورج ڈھل رہا ہوتا ہے میری اداسیاں مجھے اُسی خودکشی کے مقام پر لا کھڑا کرتی ہیں 💔🥲

کوئي نهي تها ميري لاش پر رونے والا🙂🥺 ميرا قاتل هي رو پڑا مجهے تنها ديکه کر🥺💔

In English we say ; Lost interest in everything😶 But in *Urdu* we can say ; وہ سلسلے ، وہ شوق ، وہ نسبت نہیں رہی وہ دل نہیں رہا ، وہ طبیعت نہیں رہی....!!

*اۓ دوست بس ایک بار آواز لگا دینا 🗣️* *مر گیا تو فرشتوں سے بغاوت کر کے آؤں گا ❗* *بس تم لیز چپس کا انتظام کر لینا 🍟* *بند میخانے سے شراب میں لے کر آؤں گا 🥃* *`~KiÑG......`*

*جیسے رات کے پاس چاند کے سوا کچھ نہیں 😰* *ویسے ہی میرے پاس تمہارے سوا کچھ نہیں*🥹 *خیر چلو 😟Good Night All Cute Members* *`~KiNG......`*

https://www.tiktok.com/@moonshezada7?_t=ZS-8u4JzVLFA8n&_r=1 Support me 😐❤️

سر سے بال اور نظروں سے لوگ مسلسل گرتے ہی جا رہے ہیں۔