
Funny Club😁
January 27, 2025 at 01:15 PM
آج معراج النبی صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم کی رات ہے، آج کی رات غفلت میں نہیں گزاریے گا، آج کی رات عشاء کی نماز باجماعت ادا کریں، نماز کے بعد مسجد میں محفل میں شرکت فرمائیے گا، مسجد میں محفل میں شرکت کرنے کے بعد فیضان مدینہ تشریف لے جائیے گا، گھر والوں کو مدنی چینل دیکھنے کی دعوت دیجیۓ گا، آج کی رات درود شریف کی کثرت کیجیئے گا، پلیز آج کی رات غفلت میں نہیں گزاریے گا، ایسی عظیم الشان رات سال میں 1 بار آتی ہے۔
*مجھے دعا میں یاد رکھیئے گا.*
KiÑG.......
❤️
👍
😢
18