
سُرُور و مَلال🌙 Funny Jokes Comedy Memes Romantic Love & Sad Poetry Video & Status Urdu Memes
22.1K subscribers
About سُرُور و مَلال🌙 Funny Jokes Comedy Memes Romantic Love & Sad Poetry Video & Status Urdu Memes
Admin https://wa.me/+918003569005 سرور و ملال (یعنی: خوشی اور غم کا مجموعہ) یہ "چینل" محض لطیفے اور شاعری کے لیے تشکیل دیا گیا ہے، خود بھی مسرور ہوں ! اپنے اعزّا و اقارب کے ساتھ بھی شئیر کرکے سب کو مسکراہٹ بخشیں!
Similar Channels
Swipe to see more
Posts

*جتنے زیادہ دوست _______👫* *اتنا زیادہ آئے گا گوشت _____🐄* *تو آئیں آپس میں دوستی کریں🤝😂* *🤓🤓انوکھی مسکراہٹ🤓🤓*

*گروپ میں سوئے ہوئے ممبران سے درخواست ہے* 🙏🏻😑 *اپنے نیچے انڈے بھی رکھ لیں* 😆😆 *کم از کم ان سے بچے نکل کر* 🐥🐣🐣🤭🤭 *چوں چوں تو کریں گے* 😂😂😝😝😝🤭😆 گستاخی معاف، بطورِ مزاح۔

کہتی تھی اس بار مہندی سے میرا نام لکھنا 🥹 میں نے اسکی تصویر ہی بنا دی 😎🤝😁 *🤓🤓انوکھی مسکراہٹ🤓🤓*


*لڑکیاں بہت ظالم ہوتی ہیں، 🙄* *بلاک کرتے وقت آخری خواہش تک نہیں پوچهتی ہیں 😒* *🤓🤓انوکھی مسکراہٹ🤓🤓*

🤪🤪🤪🤪"ایسا بھی ہوتا ہے"🤪🤪🤪🤪 جماعت عشاء کی نماز میں چوتھی رکعت کے قیام میں کھڑی تھی۔ پوری مسجد میں خاموشی تھی جب اچانک میرے ساتھ کھڑے لڑکے کا موبائل بجنے لگا۔ اس نے جلدی سے اپنی پینٹ کی پاکٹ کے باہر سے ہی موبائل کا کوئی بٹن دبایا تو آواز بند ہوگئی۔ جب ہم تشہد میں بیٹھے تو اس لڑکے کو احساس ہوا کہ موبائل سے کسی کی ہلکی ہلکی آواز آ رہی تھی۔ شاید کال کٹی نہیں تھی بلکہ ریسیو والا بٹن دب گیا تھا۔ اس نے تشہد میں بیٹھے بیٹھے ہی کال کاٹنے کے لیے کوئی بٹن دبایا مگر شومئی قسمت کہ سپیکر آن ہو گیا۔ مسجد میں مکمل خاموشی تھی اس لیے پوری مسجد میں موبائل کے سپیکر سے آنے والی آواز گونجنے لگی , ہیلو جان، ابھی تک ناراض ہو؟ آپ بولتے کیوں نہیں؟ جان پلیز ایک بار بات کر لو نہ۔ پکا اب لڑائی نہیں کرونگی۔ سچ میں میرا اپنے کزن سے کوئی تعلق نہیں، وہ تو دوپٹہ پیکو کروانے اس کے ساتھ گئی تھی تو گول گپے کھا لیے جہاں آپ نے دیکھا۔ جان پلیز ۔۔۔۔ لڑکا بیچارا لگا رہا مگر نہ کال کٹی نہ سپیکر آف ہوا۔ مولوی صاحب نے جلدی سے سلام پھیرا اور اس لڑکے نے باہر کی طرف دوڑ لگا دی۔ اس کے پیچھے اس کے والد محترم بھی جوتی پہننے کی بجائے ہاتھ میں پکڑے باہر نکل گئے۔ پتا نہیں باہر کیا ہوا پھر 😊😊😊😂 ۔۔۔۔۔۔ نتیجہ : مسجد میں موبائل off رکھیں ۔۔۔ شکریہ

*میری طرف سے یہ اُن لوگوں کے لئے ہے* *جو گوشت نہیں کھاتے*😆😂😂🫵🏻


*گـ۔ـوشت کھاتے وقت* *اپنی داخلہ پالیسی کو قابو میں رکھیں* *ورنہ آپ کی خارجہ پالیسی ناکام ہو سکتی ہے🤪😜🤕😎😎😎😎*

*اگر کھبی میں پوسٹ کرتے کرتے* *غائب ہو جاؤں* ❤🩹 *تو سمجھ لینا میری نانی کی* *بیٹی چپل لےکر آگئیں ہیں* 🥺😅 *#funnypost#*

*دوستو کیا صورتحال رہی؟ عید کو فل انجوائے کیا ؟یا نارمل دن کی طرح گزری عید؟* فل انجوائے کیا ❤️ نارمل 👍

*ایک روپے کے سکے نے پانچ ہزار کے نوٹ سے پوچھا کیسے ہو نوٹ بولا :* *"مزے میں ہوں کھبی فائیو اسٹار ہوٹل ، کبھی شوپنگ مال، کبھی اسلام آباد، کبھی دبئی اور کبھی امریکہ گھومنے چلا جاتا ہوں"* *اور تم سناوء: ایک روپیہ کا سکہ "کیا بتاوں یار بس گھوم پھر کے وہی مسجد کا ڈبہ"* 😂😂😂😂😂😂😂😂 #دھماکہ_خیز_ہنگامہ جوائن کریں & شیئر کریں 👇