
سُرُور و مَلال🌙 Funny Jokes Comedy Memes Romantic Love & Sad Poetry Video & Status Urdu Memes
June 9, 2025 at 07:33 AM
*ایک روپے کے سکے نے پانچ ہزار کے نوٹ سے پوچھا کیسے ہو نوٹ بولا :*
*"مزے میں ہوں کھبی فائیو اسٹار ہوٹل ، کبھی شوپنگ مال، کبھی اسلام آباد، کبھی دبئی اور کبھی امریکہ گھومنے چلا جاتا ہوں"*
*اور تم سناوء: ایک روپیہ کا سکہ "کیا بتاوں یار بس گھوم پھر کے وہی مسجد کا ڈبہ"*
😂😂😂😂😂😂😂😂
#دھماکہ_خیز_ہنگامہ
جوائن کریں & شیئر کریں 👇
😂
😢
❤️
👍
☺
👳
🔁
🖕
😮
🤣
71