
اردو سٹیٹس Urdu_Status
16.6K subscribers
Similar Channels
Swipe to see more
Posts

دل کی اداسی کا ہے یہ موسم آخر قافلے رواں ہیں سوئے حرم 🫀🫀🫀 اے حاجیوں میرا بھی کہنا سلام ان ﷺ کو رو کر


*اپنے دن کی شروعات درودِپاکــــ پڑھتے ہوئے کیجئے* پڑھ لیجیے اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰى مُحَمَّدٍ، وَّ عَلٓىٰ اٰلِ مُحَمَّدٍ، كَمَا صَلَّيْتَ عَلٓىٰ إِبْرَاهِيمَ، وَ عَلٓىٰ أٰلِ إِبْرَاهِيمَ، إِنَّكَ حَمِيْدٌ مَّجِيدٌ. اَللّٰهُمَّ بَارِكْ عَلٰى مُحَمَّدٍ، وَّ عَلٓىٰ اٰلِ مُحَمَّدٍ، كَمَا بَارَكْتَ عَلٓىٰ إِبْرَاهِيمَ، وَ عَلٓىٰ أٰلِ إِبْرَاهِيمَ، إِنَّكَ حَمِيْدٌ مَّجِيدٌ۔ 🌷🌼


*🌹 صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم 🌹* 🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸 ➰➰➰➰ *اردو اسٹیٹس(Urdu Status )*➰➰➰➰

ذی الحجہ کے ابتدائی عشرے میں بالوں اور ناخن کا حکم


عشرہ ذی الحجہ کے ان ایام میں کثرت سے تکبیرات کا اہتمام کریں!

میرے پیارے خدا سن لے میری دعا مجھ کو بھی شہرے آقا ﷺ دکھا دیجئے 🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸 ➰➰➰➰ *اردو اسٹیٹس(Urdu Status )*➰➰➰➰