اردو سٹیٹس Urdu_Status
اردو سٹیٹس Urdu_Status
February 2, 2025 at 11:03 AM
خدارا اپنے سٹیٹس کو گانوں کی نحوست سے پاک کرے کبھی غور بھی کیا ہے my status کا مطلب کیا ہوتا ہے؟ میرا معیار کیا آپ کا معیار اتنا گرا ہوا ہے جو آپ اس کو گانوں کی نحوست سے مزین کرتے جو آپ کے لیے گناہ جاریہ کا سبب بنتا ہے
👍 ❤️ 😢 😂 76

Comments