Faisal Shabbir WhatsApp Channel

Faisal Shabbir

9.3K subscribers

Verified Channel

About Faisal Shabbir

💻 Quick Tips, Reviews & Tutorials on the Latest Tech Trends by Faisal Shabbir🌟

Similar Channels

Swipe to see more

Posts

Faisal Shabbir
Faisal Shabbir
6/10/2025, 2:52:35 PM

*Order Now:* https://cmshop.pk/product/maono-pd200x-usb-xlr-dynamic-microphone/ *WhatsApp Orders:* 03026003335 03446003335

❤️ 👍 7
Faisal Shabbir
Faisal Shabbir
6/10/2025, 2:51:34 PM

Maono PD200X: The Best Microphone for YouTubers on a Budget 👇 https://youtu.be/RaW7YDHWaug

Post image
❤️ 👍 7
Image
Faisal Shabbir
Faisal Shabbir
6/10/2025, 11:28:10 AM

میری اس پوسٹ کا مقصد ریاکاری یا دکھاوا ہرگز نہیں ہے، بلکہ آپ سب کو موٹیویٹ کرنا ہے تاکہ جب بھی اللہ تعالیٰ آپ کو اپنے گھر کی حاضری کا موقع عطا فرمائے تو آپ اُس مقام کی عظمت کو پہچان سکیں، اور وہاں کی عبادات کو پورے خلوص اور توجہ کے ساتھ ادا کریں۔” الحمدللہ ثم الحمدللہ! اللہ رب العزت کا بے حد کرم ہے کہ اُس نے مجھے فریضہ حج ادا کرنے کی سعادت نصیب فرمائی۔ یہ وہ سفر ہے جس کی تمنا ہر مؤمن کے دل میں ہوتی ہے، اور جسے اللہ چاہے، اپنے در پہ بلا لیتا ہے۔ دوستو! الحمدللہ شاید میں ان چند لوگوں میں شامل ہوں، یا شاید وہ واحد شخص ہوں، جس نے پورے ایامِ حج (منٰی، عرفہ، مدذلفلہ، جمرات، طواف، صفا و مروہ ) بغیر کسی ویڈیو، بغیر کسی تصویر، بغیر کسی سنگل سیلفی کے مکمل کیے۔ نہ موبائل نہ کیمرہ آن کیا، نہ کوئی لمحہ کیمرے میں قید کیا۔ کیوں؟ کیونکہ میں چاہتا تھا کہ جب میں اللہ کے گھر میں موجود ہوں، تو میرا دل، دماغ، نگاہیں اور روح صرف اللہ کی بندگی میں مشغول ہوں، نہ کہ کیمرے، سوشل میڈیا یا دنیا کی طرف آپ خود سوچیے۔۔۔ کیا یہ مناسب ہے کہ خانہ کعبہ کا غلاف پکڑ کر آپ سیلفی بنا رہے ہوں؟ کیا یہ درست ہے کہ آپ طواف کر رہے ہوں، اور ساتھ ویڈیو بھی بنا رہے ہوں؟ کیا صفا و مروہ کی سعی کرتے ہوئے، نوافل پڑھتے ہوئے، دعاؤں میں مشغول ہوتے ہوئے، منٰی، میدان عرفات جیسی مقدس سرزمین پر ہمارا دل دماغ اور دھیان موبائل کی اسکرین پر ہو تو کیا واقعی آپ کا دل اللہ کی طرف ہے؟ کیا واقعی یہ عبادت ہے یا صرف ایک ظاہری عمل؟ اللہ کے گھر میں، اُس کے دربار میں، اُس کی عبادت میں مشغول ہو کر بھی اگر ہمارا دھیان دنیا کی طرف ہے، تو پھر ہم نے حقیقتاً اُس عبادت کی روح کو پایا ہی نہیں۔ یاد رکھیے! یہ عبادات اس پوری دنیا میں اور کہیں نہیں ملتیں۔ یہ موقع زندگی میں شاید صرف ایک بار ملتا ہے۔ اس موقع پر اگر بھیڑ میں، عبادت کے وقت بھی ہم کیمرہ تھامے نظر آئیں، تو کیا یہ لمحہ اللہ سے جڑنے والا ہو سکتا ہے؟ میرا یہ پیغام ان تمام بھائیوں اور بہنوں کے لیے ہے جنہیں اللہ آئندہ حج و عمرہ کی سعادت نصیب کرے گا۔ خدارا، جب اللہ کے در پر حاضری ہو، تو دنیا بھول جایئے۔ تصویریں، ویڈیوز، سوشل میڈیا پوسٹس… سب بعد میں۔ لیکن جب عبادت ہو رہی ہو، جب دل رب سے ہمکلام ہو، تو صرف اُسی کا دھیان ہو۔ البتہ، عبادات سے پہلے یا بعد میں، عمرے کے بعد، ایامِ حج، طواف، سعی سے پہلے یا بعد، آپ جیسے چاہیں جتنی چاہیں ویڈیوز سیلفی یا تصاویر بنائیں اس مین کوئی حج نہیں الحمدللہ مین نے اپنا حج مکمل کر لیا ہے، تو اب ان شاء اللہ میں زیارات کے لیے روانہ ہو رہا ہوں۔ اور ان زیارات کی ویڈیوز بھی بناؤں گا، تصاویر بھی لوں گا، اور آپ سب کے ساتھ وہ خوبصورت لمحات اور دین کی ہسٹری سے جُڑی قیمتی معلومات شیئر بھی کروں گا۔ کیونکہ عبادات سے پہلے یا بعد میں دنیاوی چیزوں میں مشغول ہونا منع نہیں، لیکن عبادت کے وقت مکمل یکسوئی لازم ہے۔ یاد رکھیے! آپ جو ویڈیوز، تصاویر، سوشل میڈیا کی پوسٹس بنانا چاہتے ہیں وہ ضرور بنائیں، لیکن عبادات کے دوران نہیں۔ میری نیت صرف ایک ہے: آپ کو یہ احساس دلانا کہ عبادات کا وقت صرف اور صرف اللہ کے لیے ہونا چاہیے۔ اور یہی مقصد ہے اس پوسٹ کا۔ نہ شہرت، نہ تعریف، صرف دعوتِ فکر اللہ تعالیٰ ہمیں عبادات کی حقیقت کو سمجھنے، اُنہیں اخلاص سے ادا کرنے اور دنیا سے دھیان ہٹا کر صرف اُسی کی طرف متوجہ ہونے کی توفیق عطا فرمائے۔ آخر میں بس ایک گزارش: میرے لیے دعا کیجیے گا کہ اللہ تعالیٰ میرے حج کو اپنی بارگاہ میں شرفِ قبولیت عطا فرمائے۔ آمین

Post image
❤️ 👍 🤲 🥰 💚 💯 🌹 💐 💖 201
Image
Faisal Shabbir
Faisal Shabbir
6/1/2025, 12:07:30 PM

To join the meeting on Google Meet, click this link: https://meet.google.com/vjz-jbbg-akg Or open Meet and enter this code: vjz-jbbg-akg Join our skillsVenture Orientation class...

❤️ 💓 👍 👩‍❤‍💋‍👨 😢 20
Faisal Shabbir
Faisal Shabbir
6/1/2025, 8:22:46 AM

🎓 چھٹیاں چل رہی ہیں؟ وقت ضائع ہو رہا ہے؟ یا آپ اُن میں سے ہیں جو کہتے ہیں: "کاش کچھ سیکھ لیتے، کاش کمائی شروع ہو جاتی..." 💭 تو دوستو! کاش کا وقت ختم — اور کچھ کرنے کا وقت شروع! 🔥 Skill Venture Batch 2 کی Orientation Class آج 1 جون 2025 کو شام 5 بجے ہو رہی ہے 👉 فزیکل بھی اور آن لائن بھی — دونوں آپشن موجود! 🌟 سیکھیں وہ Skills جو آپ کو بنا دیں Online Earner: ✅ Local SEO ✅ Web Development ✅ Meta & TikTok Ads ✅ Amazon Private Label (PL) 📌 یہ کورسز خاص طور پر اُن طلباء کے لیے ہیں جو: ✔ میٹرک یا انٹر کے بعد فری ہیں ✔ یونیورسٹی میں پڑھ رہے ہیں مگر کچھ "Real" سیکھنا چاہتے ہیں ✔ گھر بیٹھ کر کمائی کرنا چاہتے ہیں ✔ کچھ نیا سیکھ کر اپنی زندگی کا رُخ بدلنا چاہتے ہیں 🚀 یہ صرف ایک کلاس نہیں — یہ آپ کی زندگی کا ٹرننگ پوائنٹ ہے! 🎯 اب وقت ہے "Waiting Mode" سے نکل کر "Action Mode" میں آنے کا! 📍 Location: SkillsVenture, Al-Noor Tower, Main Bazar, Jauharabad 🕔 Time: شام 5 بجے 📞 Contact/WhatsApp: 0312-7000012 🎟 Free Orientation Link حاصل کرنے کے لیے کمنٹ کریں "INTERESTED" یا ہمیں WhatsApp کریں۔ 💡 یاد رکھیں: علم پر کیا گیا وقت کبھی ضائع نہیں جاتا یہ گرمیوں کی چھٹیاں، آپ کے کیریئر کی بنیاد بن سکتی ہیں! اب فیصلہ آپ کے ہاتھ میں ہے! ❤️ ہم آپ کے خوابوں کو حقیقت میں بدلنے میں مدد کریں گے! Team Skill Venture

❤️ 👍 🙏 😂 🥰 44
Video
Faisal Shabbir
Faisal Shabbir
2/18/2025, 1:49:09 PM

Don’t Start Your eCommerce Store Without These 8 Important Steps 👇 https://youtu.be/R130c26LH2M

Post image
❤️ 👍 🇦🇫 🇮🇳 🍆 🔥 🪀 19
Image
Faisal Shabbir
Faisal Shabbir
2/21/2025, 3:30:54 PM

Shocking Tour of Faisal Shabbir’s New YouTube Setup 🔥 Mind-Blowing Visit 👇 https://youtu.be/2mNV-SWodwc

Post image
👍 ❤️ 🇦🇫 😂 😘 😜 15
Image
Faisal Shabbir
Faisal Shabbir
2/20/2025, 6:09:53 AM

For Quick Enrollment & Fill-up the Form Visit Our Website: https://skillsventure.pk/training-form/ All Ventures: https://skillsventure.pk/ Join Our Community to Stay Update: https://chat.whatsapp.com/GuxpAtCehko1EboX5pNuoq For More Details and Call: 03127000012

👍 ❤️ 😂 🇦🇫 11
Faisal Shabbir
Faisal Shabbir
2/22/2025, 1:37:34 PM

Stop Calling Helplines! Everything is Now on WhatsApp 👇 https://youtu.be/tOtgxxgBwsg

Post image
❤️ 👍 🇦🇫 😮 32
Image
Faisal Shabbir
Faisal Shabbir
2/20/2025, 6:08:57 AM

پیش خدمت ہے SkillsVenture Official Anthem یہ اینتھم ان سب کے لیے ہے جو اپنے خوابوں کو حقیقت میں بدلنے کا حوصلہ رکھتے ہیں! سنیں، محسوس کریں، اور کمنٹس میں بتائیں کیسا لگا آپ کو ہمارا اینتھم؟ 🔥 Admissions Open! 📅 Last Date: 25 فروری! ابھی SkillsVenture جوائن کریں 🚀 اب وقت ہے، اپنی صلاحیتوں کو پہچاننے کا، اپنی قسمت خود لکھنے کا!

❤️ 👍 🅰️ 🇦🇫 💜 😘 😢 😮 16
Video
Link copied to clipboard!