
╯┈◄♡︎عــبٓـید عــطـار♡︎►┈╰
3.5K subscribers
About ╯┈◄♡︎عــبٓـید عــطـار♡︎►┈╰
اس چینل *╯┈◄♡︎عــبٓـید عــطـار ♡︎►┈╰* میں روزانہ کی بنیاد پر جو بھی پوسٹ کی جائے گی وہ آپ کی مرشد سے محبت میں کافی اضافہ کرئے گی جس میں بیان کیے جائیں گے *» حب شیخ پر علماء کے اقوال* *» مرید کامل کے آداب* *» عشق مرشد پہ شاعری* *» مرشد کے فیضان سے تبدیل ہونے والے اسلامی بھائیوں کے تاثرات* *» زیارت مرشد تصاویر کے ساتھ* *» تڑپ مرشد بڑھانے کا ذریعہ* دعا ہے کہ اللّٰه عزوجل ہمیں *مرشد کی ذات کا حقیقی* عاشق بنائے اور *♡︎فــــنا فـــــی الشیــــخ♡︎* بنائے آمین ثم آمین یا رب العالمین 🤲🤲🤲 *WhatsApp Channel Link ❣️* *https://whatsapp.com/channel/0029VaUYZVhBA1exeWSNax3d*
Similar Channels
Swipe to see more
Posts

*ان کا دلکش نظارہ سلامت رہـے 🤲🏻🤲🏻🤲🏻* > ╯┈◄♡︎عــبٓـید عــطـار♡︎►┈╰

ہوں تو خاک مگر آپ سے نسبت ہے میری بس اک یہی رشتہ میری اوقات بدل دیتا ہے `فداک روحی و قلبی`🥰


سلام *آج بدھ ہے* علاقائی دورہ کا دن ہے *آپ خود بھی شرکت کیجئے اور اپنے ذمہ داران کو بھی اس میں شرکت کا کہیے* *فرمان امیر اہلسنت دامت برکاتہم العالیہ* *علاقائی دورہ قافلوں کو تیار کرنے کی مشین ہے* ہمت کیجئے > ╯┈◄♡︎عــبٓـید عــطـار♡︎►┈╰


*واٹس ایپ ہو یا دیگر سوشل میڈیا کا پلیٹ فارم عورت کو اپنی شناخت چھپانی چاہیے اسی میں غیرت ، عزت اور حیاء ہـے 🤐🤐🤐*

السلام علیکم ورحمۃ اللّٰه وبرکاتہ ایصال ثواب کی التجاء ہے برائے مکہ و مدینہ جس کے پاس ایصال ثواب ہو مجھے پرسنل سینڈ کر دیں نوٹ جو مجھے دیں وہ کسی اور کو نا دیا ہو العارض *ابو عطار عبید عطار عطاری* *https://api.whatsapp.com/send?phone=+923070630177*

آج امیر اہلسنت دامت برکاتہم العالیہ کے والد محترم کا یوم وصال ہے تمام اسلامی بھائی ایک بار درودشریف پڑھ کر ایصال ثواب کر دیں جزاک الله خیرا کثیرا

*میری ہر سانس آپ کے فیض کی محتاج ہـے* *خدارا کرم کیجیے 🥺🙏🏻* > ╯┈◄♡︎عــبٓـید عــطـار♡︎►┈╰


*اک ادب شیخِ کامل کا* `وہ لمحہ بھی کیا لمحہ ہوتا ہـے جب مرشدِ کامل کی نگاہِ کرم پڑتی ہـے۔` جسم ساکت، روح متحرک، دل دھڑکنا بھول جائے، اور نگاہ جھک جائے — یہ صرف ادب نہیں، یہ عشق کی ابتدا کا لمحہ ہوتا ہے۔ `شیخ کے قدموں میں بیٹھنا گویا اپنے آپ کو فنا کر دینا ہے۔ وہاں نہ عقل بولتی ہے، نہ دلیل؛ فقط ایک جذبہ، ایک کیفیت، ایک خاموشی جو بولتی ہے:` *"میں ہوں، اور میرے سامنے وہ ہیں — جن کی نسبت نے مجھے خدا تک پہنچا دیا۔"* > ╯┈◄♡︎عــبٓـید عــطـار♡︎►┈╰


*اگر جنت میں دیدار نہ ہوا تو۔۔۔!!!* ایک شخص(حضرت ثوبان رضی ﷲ عنہ) بارگاہ رسالت ﷺ میں حاضر ہوا اور عرض کی یارسول اللّٰه ﷺ آپ مجھے اپنی جان مال اور اولاد بھی زیادہ محبوب ہیں جب آپ کا ذکر مبارک کرتا ہوں تو ملاقات کا شوق اتنا بڑھتا ہے کہ مجھ سے صبر نہیں ہوتا اور آپ کی بارگاہ عالی میں حاضر ہوکر اپنی آنکھوں کو آپ کے والضحی والے چہرے کی زیارت سے ٹھنڈا کر لیتا ہوں لیکن جب میں اپنی وفات اور آپ کے وصال ظاہری کو تصور میں لاتا ہوں کہ آپ جنت میں انبیاء کرام علیہم السلام کے ساتھ اعلی مقام پر ہوں گے اور میں جنت میں آپ کو نہ دیکھ سکا ( تو مجھ سے کیسے برداشت ہوگا )😭😭 نبی کریم صلی ﷲ علیہ وسلم نے اس وقت اسے کوئی جواب نہ دیا تو اسی وقت حضرت جبرائیل امین علیہ السلام یہ آیت مبارکہ مَنْ یُّطِعِ اللّٰهَ وَ الرَّسُوْلَ فَاُولٰٓىٕكَ مَعَ الَّذِیْنَ اَنْعَمَ اللّٰهُ عَلَیْهِمْ مِّنَ النَّبِیّٖنَ وَ الصِّدِّیْقِیْنَ وَ الشُّهَدَآءِ وَ الصّٰلِحِیْنَۚ-وَ حَسُنَ اُولٰٓىٕكَ رَفِیْقًا ترجمہ: جو اللہ اور اس کے رسول کا حکم مانے تو اُسے ان کا ساتھ ملے گا جن پر اللہ نے فضل کیا یعنی انبیاء اور صدیق اور شہید اور نیک لوگ یہ کیا ہی اچھے ساتھی ہیں نبی کریم صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم نے اس شخص کو بلایا اور یہ آیت مبارکہ سنائی۔ https://whatsapp.com/channel/0029Vb4ciAcAInPrBP6teM06 (الادب مع رسول ﷲ ،ص15

*میں نے ہاتھ دیا ہـے ان کے ہاتھ میں* > ╯┈◄♡︎عــبٓـید عــطـار♡︎►┈╰