PTI NA - 62 (PP - 27/PP - 28) WhatsApp Channel

PTI NA - 62 (PP - 27/PP - 28)

2.5K subscribers

Similar Channels

Swipe to see more

Posts

PTI NA - 62 (PP - 27/PP - 28)
PTI NA - 62 (PP - 27/PP - 28)
2/25/2025, 6:52:32 AM
Video
PTI NA - 62 (PP - 27/PP - 28)
PTI NA - 62 (PP - 27/PP - 28)
2/24/2025, 7:13:37 PM

Former Prime Minister Imran Khan’s special instructions for overseas Pakistanis: “Print out my letter addressed to the Army Chief General Asim Munir, and post the printed copies to: 1) GHQ, Rawalpindi 2) Relevant Embassies in your cities”

Post image
Image
PTI NA - 62 (PP - 27/PP - 28)
PTI NA - 62 (PP - 27/PP - 28)
2/25/2025, 10:41:43 AM
Post image
Image
PTI NA - 62 (PP - 27/PP - 28)
PTI NA - 62 (PP - 27/PP - 28)
2/25/2025, 6:53:12 AM

https://vt.tiktok.com/ZSMDF5eV4/

PTI NA - 62 (PP - 27/PP - 28)
PTI NA - 62 (PP - 27/PP - 28)
2/24/2025, 1:51:58 PM

رجیم چینج کر کے عوام پر زندگی جس طرح تنگ کر دی گئی ہے، اس کی مثال نہیں ملتی۔ بنیادی اشیائے صرف کی قیمتوں میں اضافے نے عوام کا جینا محال کر دیا ہے، جبکہ دوسری جانب ترجیحات کی سمت کا یہ عالم کہ عمران خان اور تحریک انصاف ان کے حواس سے اترنے کا نام نہیں لے رہے! کیا عوام کو اس سوال کا حق نہیں کہ تم ہوتے کون ہو میرے ووٹ کی توہین کر کے اپنی مرضی مسلط کرنے والے؟

Post image
👍 1
Image
PTI NA - 62 (PP - 27/PP - 28)
PTI NA - 62 (PP - 27/PP - 28)
2/25/2025, 7:33:01 AM

عمران خان اور پی ٹی آئی کی تمام تازہ ترین اپڈیٹس کے لیے ہمارے انسٹاگرام بروڈکاسٹ چینل کو فالو کریں! 🔥 اگر آپ چاہتے ہیں کہ پی ٹی آئی اور کپتان سے جڑی کوئی بھی خبر آپ تک فوراً پہنچے، تو ابھی جوائن کریں! ⬇️ اس لنک پر کلک کریں اور براہ راست بروڈکاسٹ چینل جوائن کریں: https://www.instagram.com/channel/AbZvkVGiqfGZpuSv/?igsh=MXZueW96ZzZ6bjZxcQ==

PTI NA - 62 (PP - 27/PP - 28)
PTI NA - 62 (PP - 27/PP - 28)
2/25/2025, 6:30:38 PM

‏"میں چیلنج کرتا ہوں کہ میں عمران خان کا ایک چھوٹا سا ورکر ہوں یہ مریم نواز اور شہباز شریف کے مقابلے میں مجھے لاہور میں جلسے کی اجازت دے دیں میں ان سے 10 گنا بڑا جلسہ کرکے دکھاؤں گا"، اعظم خان سواتی ⁦‪@AzamKhanSwatiPk

Video
PTI NA - 62 (PP - 27/PP - 28)
PTI NA - 62 (PP - 27/PP - 28)
2/25/2025, 6:30:19 PM

‏"میرے بیٹے کی اس بار ضمانت کروا دینا میرا وہ ایک ہی سہارا ہے، میں دو سال سے عدالتوں کے چکر لگا لگا کر تھک گئی ہوں، خدارا میرا بیٹا مجھے واپس کردو" 23 مئ 2023 کو گرفتار ہونے والے رضا علی کی والدہ کی گفتگو ‏جنرل عاصم منیر کو ہارس اینڈ کیٹل شو سے فرصت مل جائے تو اپنے کئے ہوئے مظالم پر نظر دوڑائیں، یہ سب مائیں انصاف کی منتظر ہیں لیکن اب انصاف کا نظام بھی مفلوج ہو چکا! ‏⁦‪#WhoAreYou

😢 1
Video
PTI NA - 62 (PP - 27/PP - 28)
PTI NA - 62 (PP - 27/PP - 28)
2/24/2025, 4:11:54 PM

https://vt.tiktok.com/ZSMAaE1Hg/

PTI NA - 62 (PP - 27/PP - 28)
PTI NA - 62 (PP - 27/PP - 28)
2/24/2025, 11:08:02 AM

‏مہر خرم شہزاد صدر یوتھ ونگ سیالکوٹ نے ورکرز کنونشن کے لیے ڈی سی صاحب کو درخواست جمع کروائی تو نا معلوم افراد کی جانب سے اسکو اغواء کی دھمکیاں آنا شروع ہو گئی ھیں کہ اپنی درخواست واپس لو ورنہ اٹھا لیں گے! فسطائیت کا ایسا دور اور غیر اعلانیہ مارشل لاء پرو میکس نامنظور!

Post image
Image
Link copied to clipboard!