PTI NA - 62 (PP - 27/PP - 28)
PTI NA - 62 (PP - 27/PP - 28)
February 28, 2025 at 05:04 AM
‏ISPR نے مقبوضہ کشمیر (Indian Occupied Kashmir) کو “بھارتی زیرانتظام کشمیر” (Indian Administrated Kashmir) کا نام دے دیا ہے ‏کیا اس نالائقی پر DG ISPR کو ہٹایا جائے گا؟ یا یہ حکومت اور ان کو لانے والی اسٹیبلشمنٹ کی نئی کشمیر پالیسی ہے؟
Image from PTI NA - 62 (PP - 27/PP - 28): ‏ISPR  نے مقبوضہ کشمیر (Indian Occupied Kashmir) کو “بھارتی زیرانتظام ...
😢 2

Comments