
Ali Free Earnings
2.9K subscribers
About Ali Free Earnings
اسلام علیکم *اس چینل کے مقاصد:* 1. اس چینل میں آپ کو انویسٹمنٹ اور بغیر انویسٹمنٹ والے 100 پرسنٹ ریئل ایپلیکیشن کے بارے میں بتایا جائے گا اور اس گروپ کا ایڈمن آپ کو ہر طرح گائیڈ کرے گا۔ آپ کے دماغ میں کوئی بھی سوال ہو یا ایڈمن سے پوچھ سکتے ہیں شرط یہ ہے کہ سوال ان لائن ارننگ کے ریلیٹڈ ہی ہونا چاہئے۔ 2. اس چینل کا مقصد لوگوں کو آن لائن ارننگ کے آسان طریقے مہیا کرنا، فری مانگنگ ایپس کے بارے میں معلومات دینا جو عنقریب مستقبل میں لانچ ہونے والے ہیں، نئے لوگوں کی مدد کرنا اور ڈیلز کے لیے ایک سازگار اور پر اعتماد ماحول فراہم کرنا ہے۔ *Admin* *Muhammad* *Ali*♥️ *Trusted deals :*♥️ *Contact: +92 349 1906232* 🔴Channel's Purposes🔴 - *Crypto information* - *Crypto updates* - *Free airdrops* - *Free mining apps* - *Crypto rate updates* - *Crypto deals* - *Online earnings* -
Similar Channels
Swipe to see more
Posts

*Sidra-Coin Need @47 pkr* *Rubi Token Need @14 pkr* Minimum 100 🤝 🛡️🌸🛡️🌸🛡️🌸

*Such a beautiful 😍❤️ react* But yh bnda Abhi tk Ni Milla moghy 😕


*RUBI KYC* اس کے متعلق اکثر سوال پوچھا جاتا ہے کہ اس کی KYC کب کر سکتے ہیں جواب: اس میں تین چیزیں ضروری ہیں ایک تو آپ جو مائننگ کرتے ہیں وہ آپ کے پاس کم از کم 30 کوائن ہونے چاہیں دوسری چیز آپ 30 دن لگاتار ایک بھی دن مس کیے بغیر اپنی مائننگ جاری رکھیں تیسری چیز یہ ہے کہ RUBI والے خود نوٹیفکیشن بھیجتے ہیں کے ہاں جی اب آپ بھی KYC کر سکتے ہیں جب نوٹیفکیشن آ جاۓ تو KYC کرنے کےلئے آپ لوگوں کو 2, 3 یا پھر 4 RBL ضرورت ہوں گے جو شخص چار RBL کے ساتھ KYC کرے گا اور اس کا طریقہ کار ٹھیک ہو گا تو اس شخص کی Kyc چار گھنٹوں میں Approve ہو جاتی ہے بہت آسان سا Process ہے، کچھ بھی مشکل نہیں ہے جب KYC پاس ہو جاۓ تو آپ کوائن Migrate کر سکتے ہیں اور جب چاہیں Unofficially طریقہ سے ایک دوسرے کو Buy & Sell کر سکتے ہیں اس حوالے سے جن لوگوں نے انباکس میسج کیا ہے وہ اب یہاں سے تفصیل پڑھ لیں


*Next Big Project Rubi coins 🪙* Already Bata dya Tha Miss Ni krna 📍

*Yh pagal Kon Hai Har post pr hhh 😂 kr rha Hai* *Kaky inbox 📥 Zara chaqr lgo hhh 😂 kro merry smnay*

*Sand krty jho inbox 📥 men Payment and ss Dyna Hai JB m stop 🛑 bolo to send Ni krn* a

Check Your Allocation by watching my Video👆 *Paws Web* https://paws.community/app