
Ali Free Earnings
March 1, 2025 at 01:18 PM
*RUBI KYC*
اس کے متعلق اکثر سوال پوچھا جاتا ہے کہ اس کی KYC کب کر سکتے ہیں
جواب: اس میں تین چیزیں ضروری ہیں
ایک تو آپ جو مائننگ کرتے ہیں وہ آپ کے پاس کم از کم 30 کوائن ہونے چاہیں
دوسری چیز آپ 30 دن لگاتار ایک بھی دن مس کیے بغیر اپنی مائننگ جاری رکھیں
تیسری چیز یہ ہے کہ RUBI والے خود نوٹیفکیشن بھیجتے ہیں کے ہاں جی اب آپ بھی KYC کر سکتے ہیں
جب نوٹیفکیشن آ جاۓ تو KYC کرنے کےلئے آپ لوگوں کو 2, 3 یا پھر 4 RBL ضرورت ہوں گے
جو شخص چار RBL کے ساتھ KYC کرے گا اور اس کا طریقہ کار ٹھیک ہو گا
تو اس شخص کی Kyc چار گھنٹوں میں Approve ہو جاتی ہے
بہت آسان سا Process ہے، کچھ بھی مشکل نہیں ہے
جب KYC پاس ہو جاۓ تو آپ کوائن Migrate کر سکتے ہیں اور جب چاہیں Unofficially طریقہ سے ایک دوسرے کو Buy & Sell کر سکتے ہیں
اس حوالے سے جن لوگوں نے انباکس میسج کیا ہے وہ اب یہاں سے تفصیل پڑھ لیں
