
Visa Info Station
6.4K subscribers
About Visa Info Station
A comprehensive resource for Pakistanis and others seeking employment abroad. Get the latest information on work visas, including country-specific rules, regulations, and updates. Connect with a community of overseas Pakistanis and stay informed to avoid common scams. Share this channel to help others make informed decisions about their career abroad * Target: Pakistanis and others looking for jobs overseas * Content: Information about work visas, including rules, regulations, and changes * Purpose: To provide accurate and up-to-date information to prevent fraud and help people make informed decisions Share the channel with friends to reach a wider audience Additional Notes: "Accurate information." "Protect yourself from scams." Thinking about working abroad? Our new channel is your go-to guide for everything work visa related. Get tips, advice, and the latest updates from around the world. Share with a friend who's dreaming of a new adventure! #workvisa #overseasjobs #pakistan
Similar Channels
Swipe to see more
Posts

https://jobs.oec.gov.pk/ Link for applying Kuwait Security guard visa

کیا آپ بیرونِ ملک کام کرنے یا سفر کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں؟ اور ویزا کی ریکوائرمنٹس کے متعلق الجھن میں ہیں؟ تو فکر نہ کریں — میں آپ کی رہنمائی کے لیے یہاں ہوں۔ اس پلیٹ فارم پر میں آپ کے ساتھ سادہ، واضح اور تازہ ترین ویزا معلومات شیئر کروں گا۔ چاہے وہ ڈاکومنٹس ہوں یا انٹرویوز میں کوشش کروں گا کہ سب کچھ آسان زبان میں بیان کروں اور صرف وہی معلومات دوں گا جو آپ کو واقعی درکار ہیں۔ روزانہ کی اپڈیٹس اور مفید مشوروں کے لیے مجھے فالو کریں https://whatsapp.com/channel/0029Va8rP0K3GJOy2XUza92n

سعودی ورک ویزے کیلئے کل یا پرسوں فنگر پرنٹ کروانے ہیں تو آج ہی اعتماد سنٹر کی اپوائنٹمنٹ حاصل کریں صرف 500 روپے میں یاد رکھیں اگر آپ اعتماد سنٹر میں بغیر اپوائنٹمنٹ کے جاتے ہیں تو فنگر کروانے کی 5000 فیس چارج کی جائے گی اور چار سے چھ گھنٹے میں بمشکل آپ کے فنگر ہوں گے اپوائنٹمنٹ ہونے کی صورت میں فنگر پرنٹ کی فیس 1530 روپے چارج کی جائے گی اور آدھے گھنٹے میں آپ فنگر کروا کر فری ہو جائیں گے اسلام آباد، لاہور، پشاور اعتماد سنٹرز کی اپوائنٹمنٹس لینے کیلئے کسی بھی وقت رابطہ کریں 24/7 سروس 03005090792 03455666906

شـورِ تــکـبیر سـے تھـرتھراتی زمیں جنبشِ جیشِ نصرت پہ لاکھوں سلام #یوم_تکبیر

آپ کس گلف ملک میں جانا چاہتے ہیں؟؟؟

🌙 *Eid Mubarak!* 🌙 We’ll be offline from *June 5th to June 10th* to celebrate this special time with our loved ones. As the Day of Arafah and Eid approach, *please remember us in your duas.* *Wishing you a joyful, peaceful, and blessed Eid!*💫 *Khawaja Waqar* *Visa Info Station*

*کویت میں سیکیورٹی گارڈ کی نوکری – فری ویزا* *(حکومت پاکستان کے تعاون سے)* اہل امیدواروں سے **سیکیورٹی گارڈ** کی آسامی کے لیے درخواستیں طلب کی جا رہی ہیں۔ **اہم معلومات:** 1. ویزا **فری** ہے اور حکومت پاکستان کے تعاون سے جاری کیا جائے گا۔ 2. تعلیمی قابلیت: **میٹرک یا انٹرمیڈیٹ** 3. صرف **مرد** امیدوار اہل ہیں 4. **قد:** کم از کم **5 فٹ 9 انچ** 5. **عمر:** 23 سے 36 سال 6. اپلائی کرتے وقت پاسپورٹ ضروری نہیں، لیکن **انٹرویو کے وقت لازمی ہوگا** 7. **تنخواہ:** 137 کویتی دینار 8. **رہائش اور ٹکٹ** کمپنی کی طرف سے فراہم کیے جائیں گے --- ### **اپلائی کا طریقہ:** * پہلے **آن لائن فارم** پُر کریں * فارم مکمل کرنے کے بعد آپ کو **چالان فارم** ملے گا * 500 روپے فیس کا چالان **HBL بینک** میں جمع کروائیں * جمع شدہ چالان کی تصویر ویب سائٹ پر **اپلوڈ کریں** * اس کے بعد آپ کی درخواست مکمل تصور کی جائے گی **آخری تاریخ برائے اپلائی:** 5 جون 2025
