
Visa Info Station
June 2, 2025 at 12:24 PM
سعودی ورک ویزے کیلئے کل یا پرسوں فنگر پرنٹ کروانے ہیں تو آج ہی اعتماد سنٹر کی اپوائنٹمنٹ حاصل کریں صرف 500 روپے میں
یاد رکھیں اگر آپ اعتماد سنٹر میں بغیر اپوائنٹمنٹ کے جاتے ہیں تو فنگر کروانے کی 5000 فیس چارج کی جائے گی اور چار سے چھ گھنٹے میں بمشکل آپ کے فنگر ہوں گے
اپوائنٹمنٹ ہونے کی صورت میں فنگر پرنٹ کی فیس 1530 روپے چارج کی جائے گی اور آدھے گھنٹے میں آپ فنگر کروا کر فری ہو جائیں گے
اسلام آباد، لاہور، پشاور اعتماد سنٹرز کی اپوائنٹمنٹس لینے کیلئے کسی بھی وقت رابطہ کریں
24/7 سروس
03005090792
03455666906
👍
❤️
🖐
😂
😮
9