
Islamic Gyan (اسلامک گیان)
9.8K subscribers
About Islamic Gyan (اسلامک گیان)
*اسلامک گیان* کا آفیشل واٹس ایپ چینل جہاں آپکو ملتی ہیں: *اسلامک گیان کی اپڈیٹس، دلچسپ مضامین، سنسنی خیز واقعات، سبق آموز تحاریر اور حالاتِ حاضرہ* سے متعلق جانکاری **رابطہ کریں👇👇👇** https://wa.me/919997983085 **اسلامک گیان ایپ ڈاؤنلوڈ کریں👇👇👇** https://play.google.com/store/apps/details?id=com.shakirgyan.newmadarsa.learning **نوٹ:** *۱) اسلامک گیان ایپ، ویب سائٹ، اور چینلز پر اشتہارات احتیاط سے دیکھیں اور سوچ سمجھ کر استعمال کریں۔ ہم صرف مستند اشتہارات پیش کرنے کی کوشش کرتے ہیں، لیکن پھر بھی کوئی اگر فراڈ ہو، تو برائے مہربانی اپنی تسلی کے بعد ہی استعمال کریں۔* *۲) رات میں ۸ بجے سے ۱۱ بجے تک ہمارا نمبر فون کالنگ کے لیے بند رہتا ہے، اسلیے اس دوران کوئی بھی عزیز کال ہر گز نہ کرے، ہاں اس دوران آپ ہمیں میسیج ضرور کر سکتے ہیں۔*
Similar Channels
Swipe to see more
Posts

*السّلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ* *اُمّید ہے کہ آپ تمام احباب بخیر و عافیت ہونگے،* ہماری کوشش ہے کہ ہم اپنی سروسز کو مزید بہتر اور آپ کی توقعات کے مطابق بنائیں۔ اسی مقصد کے تحت، نیچے ایک مختصر سروے (پول) دیا جا رہا ہے۔ آپ سے گزارش ہے کہ اس کے سوالات کے درست اور مخلصانہ جوابات دیں تاکہ ہم آپ کے قیمتی تاثرات کی روشنی میں اپنی خدمات کو مزید بہتر بنا سکیں۔ آپ کا وقت اور رائے ہمارے لیے نہایت اہم ہے۔ *شکریہ!* *اسلامک گیان ٹیم* *ایس جی ایمپلس گلوبل*

آپ ہمارے چینل پر کس قسم کا مواد دیکھنا چاہیں گے؟ (Aap hmaare channel per kis tarah ka content dekhna chahenge?) (आप हमारे चैनल पर किस तरह का कंटेंट देखना चाहेंगे?)

آپ ہمارے چینل پر کون سی چیزیں مزید شامل ہوتے دیکھنا چاہیں گے؟ (Aap hmaare channel par konsi cheejen mazeed shamil hote dekhna chahte hain?) (आप हमारे चैनल पर और क्या देखना चाहेंगे?)

قرآن پاک میں مرد اور عورت کی دوستی کا ذکر کہیں بھی نہیں ہے، اس متعلق اللہ پاک نے فرمایا ہے: "*اور جو تمھیں پسند ہو، اس کے ساتھ نکاح کرو*" ❤️

آپ کس انداز میں مواد دیکھنا پسند کریں گے؟ (How would you prefer the content to be presented?) (आप किस अंदाज़ में कंटेंट देखना पसंद करेंगे?)

آپ کو مواد کس شکل میں پسند ہے؟ (Aapko content kis shakal me pasand hai?) (आपको कंटेंट किस रूप में पसंद है?)

📩 संपर्क और सुझावों का स्वागत है अगर आप हमारे चैनल से जुड़ी कोई राय, सुझाव या फीडबैक देना चाहें — चाहे वह टैक्स्ट, चित्र या वीडियो के रूप में हो — तो नीचे दिए गए नंबर पर भेज सकते हैं। आपका हर सुझाव हमारे लिए बहुमूल्य है, और इंशा अल्लाह हम आगे का काम आपकी राय के अनुसार करते रहेंगे। https://wa.me/919997983085 +91-9997983085

📩 رابطہ اور رائے کا خیرمقدم ہے اگر آپ ہمارے چینل سے متعلق کوئی رائے، مشورہ، یا فیڈبیک دینا چاہیں — چاہے وہ تحریری، تصویری یا ویڈیو کی شکل میں ہو — تو آپ نیچے دیے گئے نمبر پر بھیج سکتے ہیں۔ آپ کا ہر مشورہ ہمارے لیے نہایت قیمتی ہے، اور ان شاء اللہ ہم اپنی آئندہ کاوشیں آپ کی رائے کی روشنی میں جاری رکھیں گے۔ https://wa.me/919997983085 +91-9997983085

ہفتے میں کتنی بار نیا مواد ہونا چاہیے؟ (How often should we post new content per week?) (हफ्ते में कितनी बार नया कंटेंट आना चाहिए?)

آپ "اسلامک گیان چینل" پر کس زبان میں مواد دیکھنا پسند کریں گے؟ (Aap Islamic Gyan Channel par kis zaban me content dekhna pasand karenge?) (आप इस्लामिक ज्ञान चैनल पर किस भाषा में कंटेंट देखना पसंद करेंगे?)