
Islamic Gyan (اسلامک گیان)
June 11, 2025 at 10:37 AM
*السّلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ*
*اُمّید ہے کہ آپ تمام احباب بخیر و عافیت ہونگے،*
ہماری کوشش ہے کہ ہم اپنی سروسز کو مزید بہتر اور آپ کی توقعات کے مطابق بنائیں۔
اسی مقصد کے تحت، نیچے ایک مختصر سروے (پول) دیا جا رہا ہے۔
آپ سے گزارش ہے کہ اس کے سوالات کے درست اور مخلصانہ جوابات دیں تاکہ ہم آپ کے قیمتی تاثرات کی روشنی میں اپنی خدمات کو مزید بہتر بنا سکیں۔
آپ کا وقت اور رائے ہمارے لیے نہایت اہم ہے۔
*شکریہ!*
*اسلامک گیان ٹیم*
*ایس جی ایمپلس گلوبل*
❤️
👍
❔
🆗
7