
Jamaat-e-Islami Pakistan Women's Wing
7.1K subscribers
About Jamaat-e-Islami Pakistan Women's Wing
People ask us, "What JI has achieved in 82 years?" ... Our answer to all those people is, "We have achieved CREDIBILITY." Remember! Only the character remains ... power is not a permanent thing ... People choose us or not ... we will keep on doing our work with honesty & with full dedication. EMAN, CHARACTER & COURAGE is our Moto ... Insha'Allah..!
Similar Channels
Swipe to see more
Posts

دراصل اس وقت قربانی کی جو مخالفت کی جارہی ہے، اس کی بنیاد یہ نہیں ہے کہ کسی نے علمی طریقے پر قرآن وحدیث کا مطالعہ کیا ہو اور اس میں قربانی کا حکم نہ پایا جاتا ہو، بلکہ اس مخالفت کی حقیقی بنیاد صرف یہ ہے کہ اس مادہ پرستی کے دور میں لوگوں کے دل و دماغ پر معاشی مفاد کی اہمیت بُری طرح مسلط ہوگئی ہے اور معاشی قدر کے سوا کسی چیز کی کوئی دوسری قدر ان کی نگاہ میں باقی نہیں رہی ہے۔ 💫فوری اپڈیٹس کے لیے چینل کو فولو کریں۔۔ https://whatsapp.com/channel/0029Va8g0bl5EjxxHiBoIJ1k #Sacrifice #JamaatWomen


لَبَّيْكَ اللَّهُمَّ لَبَّيْكَ، لَبَّيْكَ لاَ شَرِيكَ لَكَ لَبَّيْكَ، إِنَّ الْحَمْدَ، وَالنِّعْمَةَ، لَكَ وَالْمُلْكَ، لاَ شَرِيكَ لَكَ... #hajj2025 #islam #muslim #UmmahUnited


سوشل میڈیا میٹ اپ کراچی کونیکٹ م ⭐KARACHI CONNECT ⭐ ⭐JI WOMEN ⭐SOCIAL MEDIA MEETUP #karachiconnects #jiwomenkarachi https://www.instagram.com/p/DKDF4WOI4mJ/?igsh=bnMxMWQyMjE5bnln

https://youtube.com/shorts/SACF4vxcUFA?si=GZTLS47fy8QjEbuN

*جماعت اسلامی کا بیانیہ کیا ہے!!!!* حافظ نعیم الرحمن 💫فوری اپڈیٹس کے لیے چینل کو فولو کریں۔۔ https://whatsapp.com/channel/0029Va8g0bl5EjxxHiBoIJ1k #JamaatWomen

رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ایمان کی ساٹھ سے کچھ زیادہ شاخیں ہیں اور حیا بھی ایمان کی ایک شاخ ہے۔ (صحیح المسلم) 💫فوری اپڈیٹس کے لیے چینل کو فولو کریں۔۔ https://whatsapp.com/channel/0029Va8g0bl5EjxxHiBoIJ1k #Hadith #JamaatWomen


جماعت اسلامی خیبر پختونخوا ہزارہ کے زیر اہتمام ایبٹ آباد میں منعقدہ عظیم الشان دفاع پاکستان و غ زہ مارچ کی جھلکیاں #Palestine