
Jamaat-e-Islami Pakistan Women's Wing
May 23, 2025 at 01:15 PM
دراصل اس وقت قربانی کی جو مخالفت کی جارہی ہے، اس کی بنیاد یہ نہیں ہے کہ کسی نے علمی طریقے پر قرآن وحدیث کا مطالعہ کیا ہو اور اس میں قربانی کا حکم نہ پایا جاتا ہو، بلکہ اس مخالفت کی حقیقی بنیاد صرف یہ ہے کہ اس مادہ پرستی کے دور میں لوگوں کے دل و دماغ پر معاشی مفاد کی اہمیت بُری طرح مسلط ہوگئی ہے اور معاشی قدر کے سوا کسی چیز کی کوئی دوسری قدر ان کی نگاہ میں باقی نہیں رہی ہے۔
💫فوری اپڈیٹس کے لیے چینل کو فولو کریں۔۔
https://whatsapp.com/channel/0029Va8g0bl5EjxxHiBoIJ1k
#sacrifice
#jamaatwomen

👍
❤️
🙏
50