( البلاغ ) Al BALAGH WhatsApp Channel

( البلاغ ) Al BALAGH

2.7K subscribers

Similar Channels

Swipe to see more

Posts

( البلاغ ) Al BALAGH
( البلاغ ) Al BALAGH
2/18/2025, 3:57:27 AM

हवाई जहाज : Boeing (अमेरिकन) कार : BMW (जर्मन) सूट : Giorgio Armani (इटालियन) जूते : Kenneth Cole (अमेरिकन) फोन : iPhone (अमेरिकन) घड़ी : Roger Dubuis (इटालियन) सनग्लासेस : Versace (इटालियन) नम्बर का चश्मा : Cooper Vision (अमेरिकन) पेन : Monta Blanc (जर्मन) भाषण : "स्वदेशी, मेक इन इंडिया, आत्मनिर्भर, मातृभूमि, कठिन परिश्रम, भारत माता की जय, वंदे मातरम" https://whatsapp.com/channel/0029Vaej7TG1iUxYiE2EHU3U

Post image
😡 1
Image
( البلاغ ) Al BALAGH
( البلاغ ) Al BALAGH
2/19/2025, 4:13:12 AM

`हारुन नदवी साहब` https://youtube.com/shorts/zE9AiheCgmg?si=JCkbROIFbKs0NgcY इस्लाम मजहब ने बतलाया निकाह के बाद बीवी का सारा खर्च उसके शौहर की जिम्मेदारी है, मुफ्ती हारुन नदवी साहब #ekta samachar news https://whatsapp.com/channel/0029Vaej7TG1iUxYiE2EHU3U

( البلاغ ) Al BALAGH
( البلاغ ) Al BALAGH
2/20/2025, 4:21:45 PM

*پرسنل لا بورڈ اور ملّی قیادت ایک بار پھر ملت کو مایوس کررہے ہیں ۔ !* ✍️: سمیع اللہ خان مودی سرکار کی ہندوتوادی پالیسیوں کے خلاف خلاف ملّی قیادت کی کارکردگی ایک بار پھر مایوس کن ہے۔ تازہ معاملہ وقف ترمیمی بل کا ہے، بیانات، پریس ریلیز، اور سوشل میڈیا پر جوشیلے دعوے تو ہیں، جس سے سادہ لوح مسلمان سمجھتے ہیں کہ قیادت زندہ ہے، لیکن عملی اقدامات نہ ہونے کے برابر ہیں۔ کیا یہی وہ حکمت عملی ہے جس پر ہماری ملت کو بھروسہ کرنا چاہیے؟ گذشتہ برسوں میں این آر سی، سی اے اے، تین طلاق کا قانون، بابری مسجد کے خلاف فیصلہ، اور دیگر مسلم مخالف اقدامات کے خلاف بھی قیادت کی کارکردگی ناکام رہی ہے۔ ہر بار یہی ہوا کہ جب ظلم قانون بن کر سامنے آتا ہے، تب قیادت کو ہوش آتا ہے۔ لیکن اس وقت تک بہت دیر ہو چکی ہوتی ہے۔ وقف ترمیمی بل کے معاملے میں بھی یہی دیکھنے میں آیا ہے۔ قیادت نے عوام کو صرف یہ بتایا ہے کہ یہ قانون کتنا خطرناک ہے، لیکن اس کے خلاف کوئی منظم، طاقتور، اور ملک گیر احتجاجی مہم چلانے کی کوشش نہیں کی گئی۔ کیا صرف بیانات دینے سے ظلم رک جائے گا؟ یا مسلمانوں میں کسی ظلم کے خلاف جوش بھر کر پھر انہیں اس ظلم کو برداشت کرنے پر مجبور کرنے سے بھارت کا مسلمان مضبوط ہوگا؟۔ کیا پریس کانفرنسوں سے مودی سرکار کے ارادے بدل جائیں گے؟ حقیقت یہ ہے کہ ملّی قیادت کو اپنی حکمت عملی پر نظرثانی کی ضرورت ہے۔ بیانات کی بجائے عملی اقدامات کی ضرورت ہے۔ دہلی میں نمائندہ احتجاج، ملک گیر نیٹ ورکنگ، نوجوانوں کی ٹیموں کی تشکیل، اور عوامی سطح پر مہم چلانے جیسے اقدامات اگست 2024 سے ہی کرنے چاہیے تھے۔ اگر قیادت واقعی مودی سرکار کے ظلم و ستم سے مسلمانوں کو بچانے کے لیے پرعزم ہے، تو اسے پہلے خود میدان میں اترنا ہوگا۔ ملت کے جذبات اور توقعات کو بار بار ٹھیس پہنچانے کی بجائے، قیادت کو اپنی ذمہ داریوں کا احساس کرنا چاہیے۔ ہمیں بیانات کی نہیں، عملی اقدامات کی ضرورت ہے۔ اگر قیادت میدان میں نہیں اترے گی، تو ملت کا مستقبل تاریک ہو جائے گا اور ظالم ہندوتوادیوں کے حوصلے مزید بلند ہوں گے اور وہ مسلمانوں کے حقوق پر مزید حملے کریں گے۔ https://www.facebook.com/share/p/197BAXoWGp/ https://whatsapp.com/channel/0029Vaej7TG1iUxYiE2EHU3U

( البلاغ ) Al BALAGH
( البلاغ ) Al BALAGH
2/18/2025, 3:57:27 AM

आखिर क्या मिला 8 टैंक उड़ाने का इनाम? न ख़ुदा ही मिला न विसाल-ए-सनम न इधर के हुए न उधर के हुए… https://whatsapp.com/channel/0029Vaej7TG1iUxYiE2EHU3U

Post image
👍 1
Image
( البلاغ ) Al BALAGH
( البلاغ ) Al BALAGH
2/18/2025, 3:57:24 AM

ستر (پردہ، پوشیدگی) اور حیا کی حقیقت۔ آج کے زمانے میں لوگ خود اپنی نجی زندگی کی چادر اتار چکے ہیں۔ ہر لمحہ، ہر احساس، اور ہر تعلق سوشل میڈیا پر دنیا کے سامنے رکھ دیا جاتا ہے، پھر یہی لوگ اللہ سے دعا کرتے ہیں کہ وہ ان پر پردہ رکھے اور انہیں مصیبتوں سے بچائے! کیا ہم نے غور کیا کہ جو کچھ ہم خود ہی ظاہر کر رہے ہیں، وہی کل کو ہمارے لیے شرمندگی کا سبب بن سکتا ہے؟ کیا ہم نے سوچا کہ عزت اور حیا کو اگر خود ہی ارزاں کر دیا جائے، تو پھر اس کی قدر کون کرے گا؟ چند سالوں بعد، شاید وہ لوگ جو آج حیا اور عزت کو سنبھال کر رکھتے ہیں، اجنبی سمجھے جائیں گے۔ وہ جو اپنی روایات اور اخلاقیات پر قائم ہیں، ان پر طعنہ زنی کی جائے گی کہ "تم اتنے دقیانوسی کیوں ہو؟ لیکن حقیقت یہ ہے: ستر اور حیا کی قیمت بہت زیادہ ہوتی ہے، اسی لیے برہنہ ذہن رکھنے والے لوگ ان سے نفرت کرتے ہیں۔ آج عزت دار انسان کو "پرانے خیالات کا" اور بےحیائی کو "ترقی" کہا جا رہا ہے۔ لیکن وقت ثابت کرے گا کہ جو لوگ اپنی حدود اور روایات کا احترام کرتے ہیں، وہی سب سے زیادہ محفوظ اور عزت دار رہیں گے۔ سبق: ہر چیز دنیا کو دکھانے کے لیے نہیں ہوتی، کچھ باتیں صرف اپنے لیے رکھنی چاہئیں۔ سوشل میڈیا پر بےتحاشا اپنی زندگی ظاہر کرنے سے پہلے سوچیں کہ کیا یہی چیز کل آپ کے خلاف استعمال نہیں ہوگی؟ حیا اور عزت وہ زیور ہیں، جو پہننے والے کو ہمیشہ منفرد اور محترم رکھتے ہیں۔ ہر راز بانٹنے کے لئیے نہیں ہوتا، کچھ چیزیں اپنے دل میں محفوظ رکھیں! 𝐏𝐥𝐞𝐚𝐬𝐞 𝐅𝐨𝐥𝐥𝐨𝐰 & 𝐒𝐡𝐚𝐫𝐞 *join my WhatsApp group for more update* __________________👇 *Halat e Hazira Group No* 7️⃣.👇 https://chat.whatsapp.com/Btx31F8NJ5g8MA9aCi7A6f ======================== *Arqam Online Shop Group No.* 6️⃣👇 https://chat.whatsapp.com/KkR5dBamfJrJ3zZzSL0vUR

( البلاغ ) Al BALAGH
( البلاغ ) Al BALAGH
2/20/2025, 5:42:03 AM

https://chat.whatsapp.com/ElVblJo3iSq3PzJMkLbPkW 👖👔🪡🥼👚👕👔 Visit Karen 👇 AL MADINA CLOTH STORE 6 No. Chlungi Ganjdundwara kasganj uttar pradesh *`المدینہ کلاتھ اسٹور`* *برانڈیڈ اور اعلی کوالیٹی کے کپڑوں کے شوقین لوگوں کے لیے خوشخبری* *`نیا اسٹاک آچکا`* *💚رمضان المبارک کی بھیڑ بھاڑ سے بچنے کے لیے آج ہی تشریف لائیں اور اطمینان سے خریداری کریں* *💙عیدالفطر کے سیزن کے مطابق بالکل نیا اور منفرد، عمدہ کوالٹی کے کپڑوں کا اسٹاک آچکا ہے۔۔۔۔* *👔 شــــــرٹنگ سوٹنگ کلیکـــشن* *▪️ ARVIND* *▪️ SIYARAM* *▪️ MAFATLAL* *▪️VIMAL*  *⦁ارونڈ ⦁سیارام ⦁مفتلال ⦁ویمل وغیرہ وغیرہ ۔۔۔۔۔۔!!!* *⭕ اِس کـے علاوہ اور بھی اُونچی کمـپنیـوں کا فریش اسٹاکـــ موجود ہے* *🟢 رَمـضـان الـمُـبـارکــ٘ـ و عیدالفِـطـر کے پیش نظر نِت نئی ڈیزائن میں برانڈیڈ کمپنی اور بہترین کوالیٹـی کے کپڑے ملیں گے* *🏢 پتہ :- چنگی نمبر 6 گنجڈنڈوارہ کاسگنج اترپردیش* *🔰پروپرائٹر:-* *محمد ارقم‌‌ المدینہ کلاتھ اسٹور* 📲6354644667 📲9727105524 *`◣──•~🪷خَـــتم شُــــــدہ🪷~•──◢`* *پورے ہندوستان میں کہیں بھی گھر بیٹھے کپڑا منگوانے کے لیے اس گروپ میں شامل ہوں* 👇👇👇 https://chat.whatsapp.com/ElVblJo3iSq3PzJMkLbPkW

Post image
Image
( البلاغ ) Al BALAGH
( البلاغ ) Al BALAGH
2/20/2025, 4:21:52 PM

एक व्यक्ति ने महाकुंभ में स्नान करके पाप धोने और पुण्य कमाने हेतु अपनी पत्नी व बच्चों को लेकर प्रयागराज के लिए निकला, घर से निकलते समय अपनी बूढ़ी माँ को घर में ही बंद कर दिया, तीन दिनों तक बूढ़ी मां भूख से तड़पती रही… अंदर से ही चिल्लाती रही, कुछ पड़ोसियों ने आवाज सुनी तो महिला की बेटी को कॉल कर बुलाया… बंद दरवाजा खोला गया तो अंदर का दृश्य देख सबकी आँखें फटी की फटी रह गईं… अंदर कमरे में भूख से तड़पती बूढ़ी माँ प्लास्टिक खाने की कोशिश कर रही थी… https://whatsapp.com/channel/0029Vaej7TG1iUxYiE2EHU3U 𝐏𝐥𝐞𝐚𝐬𝐞 𝐅𝐨𝐥𝐥𝐨𝐰 & 𝐒𝐡𝐚𝐫𝐞 *join my WhatsApp group for more update* __________________👇 *Halat e Hazira Group No* 7️⃣.👇 https://chat.whatsapp.com/Btx31F8NJ5g8MA9aCi7A6f ======================== *Arqam Online Shop Group No.* 6️⃣👇 https://chat.whatsapp.com/KkR5dBamfJrJ3zZzSL0vUR

Post image
Image
( البلاغ ) Al BALAGH
( البلاغ ) Al BALAGH
2/20/2025, 4:21:52 PM

https://whatsapp.com/channel/0029Vaej7TG1iUxYiE2EHU3U

Post image
Image
( البلاغ ) Al BALAGH
( البلاغ ) Al BALAGH
2/20/2025, 4:21:48 PM

नग्न/अर्धनग्न वीडियो की बिक्री वाली खबर को सुन "सजद-ए-शुक्र" अदा कीजिए… कि अल्लाह तूने हमें मुस्लिम बना, इस ग़लाज़त से महफूज़ रखा…आमीन! https://whatsapp.com/channel/0029Vaej7TG1iUxYiE2EHU3U

( البلاغ ) Al BALAGH
( البلاغ ) Al BALAGH
2/20/2025, 1:21:52 AM

*Alhamdulillah Full stock* 👉 *linen cotton 80/100 Lee* 👉 *zabardast quality* 👉 *Munasib qimat* 👉 *Dubble panna ( width 58 )* 👉 *Rate Only 220₹ Mitar* 👉 *Minimum 1 Mitar bhi mil jayega* 👉 than 16 se 20 Mitar ka hai pura than lene wale or Dukandar hazrat personal par tashrif layen 👇 6354644667 join my WhatsApp group for more updates https://chat.whatsapp.com/Hl6iW7kqwJPLoEP2vswYEB

Post image
Image
Link copied to clipboard!