⭕CITY CHANNEL 🌐🇵🇰 WhatsApp Channel

⭕CITY CHANNEL 🌐🇵🇰

13.8K subscribers

About ⭕CITY CHANNEL 🌐🇵🇰

Educational information Motivation News updates Government notifications

Similar Channels

Swipe to see more

Posts

⭕CITY CHANNEL 🌐🇵🇰
⭕CITY CHANNEL 🌐🇵🇰
6/10/2025, 1:08:59 PM

وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس پنشنرز کی پنشن میں 7 فیصد اضافے کی منظوری

😂 4
⭕CITY CHANNEL 🌐🇵🇰
⭕CITY CHANNEL 🌐🇵🇰
6/10/2025, 1:08:56 PM

‏وفاقی بجٹ 2025-26 حکومت کا تنخواہ دار طبقے کو ٹیکس ریلیف دینے فیصلہ سالانہ 6 لاکھ تک تنخواہ دار ٹیکس سے مستثنیٰ قرار، فنانس بل 6 لاکھ سے 12 لاکھ تک تنخواہ لینے والے افراد 6 لاکھ سے اوپر رقم پر 1 فیصد ٹیکس ادا کرینگے، فنانس بل 12 لاکھ روپے سے 22 لاکھ روپے تک سالانہ تنخواہ لینے والے 6 ہزار روپے فکس ٹیکس اور اور 11 فیصد اضافی ٹیکس دینگے، فنانس بل 22 لاکھ روپے سے 32 لاکھ روپے تک سالانہ تنخواہ لینے والے افراد پر فکس ٹیکس 1 لاکھ 16 ہزار اور 23 فیصد اضافی ٹیکس ادا کرنا ہوگا، فنانس بل 32 سے 41 لاکھ روپے سالانہ تنخواہ لینے والے افراد پر فکس ٹیکس 3 لاکھ 46 ہزار اور 30 فیصد اضافی ٹیکس ادا کرینگے، فنانس بل 41 لاکھ سے اوپر سالانہ تنخواہ لینے والوں کو 6 لاکھ 16 ہزار فکس ٹیکس اور 35 فیصد اضافی ٹیکس ادا کرنا ہوگا، فنانس بل

❤️ 1
⭕CITY CHANNEL 🌐🇵🇰
⭕CITY CHANNEL 🌐🇵🇰
6/10/2025, 1:52:03 PM

وفاقی کابینہ نے 10 وزارتوں کے ملازمین کی تعداد کم کرنے کی منظوری دی، وزیرخزانہ 45 حکومتی اداروں اور کمپنیوں کی نجکاری ہوگی یا ختم ہونگے، وزیرخزانہ

⭕CITY CHANNEL 🌐🇵🇰
⭕CITY CHANNEL 🌐🇵🇰
6/10/2025, 1:09:11 PM
Post image
😂 ❤️ 🙏 6
Image
⭕CITY CHANNEL 🌐🇵🇰
⭕CITY CHANNEL 🌐🇵🇰
6/10/2025, 1:08:49 PM

بجٹ 2025-26 انفارمیشن ٹیکنالوجی کے لیے 19 ارب 43 کروڑ روپے رکھنے کی تجویز، بجٹ دستاویزات وزارت داخلہ کے جاری اخراجات کیلئے 26 ارب 21 کروڑ روپے مختص، بجٹ دستاویزات وزارت داخلہ کے دیگراخراجات کیلئے 21 ارب 19 کروڑ روپے رکھنے کی تجویز، بجٹ دستاویزات

⭕CITY CHANNEL 🌐🇵🇰
⭕CITY CHANNEL 🌐🇵🇰
6/10/2025, 1:09:17 PM

گریڈ 1 سے 16 30 فیصد گریڈ 17 سے 22 ڈسپیرٹی الاؤنس 15 فیصد

😂 😢 4
⭕CITY CHANNEL 🌐🇵🇰
⭕CITY CHANNEL 🌐🇵🇰
6/10/2025, 1:52:07 PM

جائیداد کی خریداری پر ٹیکس میں کمی کا فیصلہ

⭕CITY CHANNEL 🌐🇵🇰
⭕CITY CHANNEL 🌐🇵🇰
6/10/2025, 1:52:05 PM

نان فائلر کے کیش نکلوانے پر ٹیکس کی شرح 0.6 سے بڑھا کر 1فیصد کرنے کی تجویز سرکاری ملازمین کی قبل از ریٹائرمنٹ پر پابندی عائد کردی گئی

🙏 1
⭕CITY CHANNEL 🌐🇵🇰
⭕CITY CHANNEL 🌐🇵🇰
6/10/2025, 1:08:52 PM

بجٹ 2025-26 امن و امان کے لیے 5 ارب 62 کروڑ رکھنے کی تجویز، بجٹ دستاویزات کمیونٹی سروسز کے لیے 1 ارب 90 کروڑ روپے کی تجویز، بجٹ دستاویزات سماجی خدمات کے لیے 1 ارب 58 کروڑ روپے رکھنے کی تجویز، بجٹ دستاویزات وزارت خارجہ کے لیے 4 ارب 60 کروڑ روپے بجٹ رکھنے کی تجویز، بجٹ دستاویزات وزارت اطلاعات کے جاری اخراجات کیلئے 5 ارب 15 کروڑ روپے رکھنے کی تجویز، بجٹ دستاویزات وزارت اطلاعات کے دیگر اخراجات کیلئے 14 ارب 75 کروڑ رکھنے کی تجویز، بجٹ دستاویزات

❤️ 1
⭕CITY CHANNEL 🌐🇵🇰
⭕CITY CHANNEL 🌐🇵🇰
6/10/2025, 1:08:46 PM

بجٹ 2025-26 اسلام آباد کے لیے 21 ارب 26 روپے رکھنے کی تجویز، بجٹ دستاویزات سول آرمڈ فورسز کے لیے 274 ارب روپے رکھنے کی تجویز، بجٹ دستاویزات بین الصوبائی رابطہ کے لیے 2 ارب 58 کروڑ رکھنے کی تجویز، بجٹ دستاویزات نیکٹا کے لیے 10 کروڑ روپے رکھنے کی تجویز ہے، بجٹ دستاویزات بجٹ میں قرآن پاک کی طباعت کیلئے درآمد ہونے والے کاغذ پر فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی لگانے کی تجویز

😂 1
Link copied to clipboard!