⭕CITY CHANNEL 🌐🇵🇰
June 13, 2025 at 05:42 AM
سعودی عرب کی ایران پر اسرائیلی حملوں کی شدید مذمت
حملے بین الاقوامی قوانین کی کھلی خلاف ورزی ہے، سعودی وزارت خارجہ
عالمی برادری اسرائیلی جارحیت روکنے میں کردار ادا کرے، سعودی عرب
سلامتی کونسل فوری اقدامات کرے، سعودی عرب کا مطالبہ
ایران پر حملے ناقابل قبول اور قابل مذمت ہیں، سعودی عرب
😂
❤️
😢
🙏
8