
PK Info Point 🇵🇰
3.0K subscribers
About PK Info Point 🇵🇰
Welcome to PK Info Point! Stay updated with the latest news from Pakistan.
Similar Channels
Swipe to see more
Posts

آپ نے 111 بڑے بڑے اداروں کو ٹیکس چھوٹ دی ہے، جن میں الشفاء، ضیاالدین جیسے مہنگے ترین ہسپتال، فوجی فاؤنڈیشن کے سارے ادارے، بارکونسلز شامل ہیں، اس کیا وجہ کیا ہے، کیا آپ سیاسی پریشر میں آ گئے ہیں؟ عوام کو حاصل تو ساری چھوٹ آپ نے ختم کر دی، ثنا اللہ خان کا وزیر خزانہ سے سوال

پیپلز پارٹی جمہوریت پر پختہ یقین رکھتی ہے، شرجیل میمن۔

سوشل میڈیا پر عوامی تنقید کے بعد وزیراعظم شہباز شریف نے چیئرمین سینیٹ، ڈپٹی چیئرمین سینیٹ، سپیکر قومی اسمبلی اور ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی کی تنخواہوں میں اضافے کا نوٹس لے لیا، رپورٹ طلب۔

🔴 اسرائیلی وزیرِاعظم نیتن یاہو: ▪ مجھے یقین ہے کہ عثمانی سلطنت دوبارہ قائم نہیں ہوگی۔

"عمران خان کو مکمل طور پر isolation میں ڈال دیا گیا ہے، عمران خان سے مطالبہ کیا جا رہا ہے کہ نو مئی کی CCTV فوٹیج کی ڈیمانڈ نہ کریں اور عوام کی بات کرنا چھوڑ دیں "۔ علیمہ خان

آج ملک میں ہیٹ ویو کی شدت برقرار رہے گی، محکمہ موسمیات آج صبح 11 بجے سے شام 4 بجے تک غیر ضروری طور پر گھروں سے نہ نکلنے کا مشورہ، محکمہ موسمیات

میں شہباز شریف کو بتایا ہواتھا جب وہ چیف منسٹر تھے کہ عمران خان حیران کردے گا اتنا دلیر آدمی ہے۔۔! جب عمران خان وزیراعظم نہیں بنا تھا میں نے کہا تھا کہ یہ آدمی آپ سب کو سرپرائز کر دے گابہت دلیر آدمی ہے۔ @hafeezullah_k

’’20 ہزار روپے کی شاپنگ پر 400 روپے ٹیکس، 21 ہزار کی شاپنگ پر 5200 روپے ٹیکس،

ہ عدالت مجھے کیا انصاف دے گی یہ خود قید ہے:عمران احمد خان نیازی