
PK Info Point 🇵🇰
June 12, 2025 at 04:38 AM
آج ملک میں ہیٹ ویو کی شدت برقرار رہے گی، محکمہ موسمیات
آج صبح 11 بجے سے شام 4 بجے تک غیر ضروری طور پر گھروں سے نہ نکلنے کا مشورہ، محکمہ موسمیات
🇵🇸
1