Mufti Nizamuddin Razvi Official
4.8K subscribers
Similar Channels
Swipe to see more
Posts
جامعہ اشرفیہ مبارک پور کا اعلان رمضان 1446ھ کا چاند نظر نہیں آیا۔

*ماہ رمضان المبارک 1446ھ کا چاند دیکھنے کا اہتمام کریں* ـــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ السلام علیکم ورحمة اللہ وبرکاته، آج ماہ *شعبان المعظم 1446ھ* کی 29 ویں تاریخ ہے اس لیے گزارش ہے کہ آج شام کے وقت آپ لوگ خود بھی ماہ *رمضان المبارک 1446ھ* کا چاند دیکھیں اور کم و بیش دس، بارہ لوگوں کو بھی ساتھ میں رکھیں۔ اور بدلی ہو تو احتیاطا دیر تک چاند دیکھنے کی کوشش کریں، جہاں چاند دکھے وہاں کے احباب فورا اطلاع کر دیں، ساتھ ہی چاند دیکھنے والوں کے نام اور موبائل نمبر بھی بھیج دیں۔ مغربی علاقے میں دن 45 ، 50 منٹ کے بعد غروب ہوتا ہے اس لیے وہاں سے تفتیش میں دیر ہوتی ہے لہذا اتنا انتظار کرنے کے بعد ہی چاند کے لیے فون کریں۔ إن شاءاللہ تعالی رات 9:00 سے پہلے تک گروپ میں کوئی فیصلہ جاری ہو جائے گا۔ آپ کا شکر گزار۔ *محمد نظام الدین رضوی* شیخ الحدیث و صدر شعبہ افتا جامعہ اشرفیہ مبارکپور۔ 29؍ شعبان 1446ھ 28؍ فروری 2025ء، جمعہ
https://youtu.be/e72vE_p8K7M?si=xWVCh877Rrt6owOx عنوان: *محدث اور فقیہ* خطاب: سراج الفقہا حضرت علامہ مفتی محمد نظام الدین رضوی شیخ الحدیث الجامعۃ الاشرفیہ مبارکپور۔
https://youtube.com/shorts/n0sgnxurwgU?si=5xXx0FVrCalixo2J ٹوپی پہننا سنت ہے یا فرض؟؟ از: سراج الفقہا حضرت علامہ مفتی محمد نظام الدین رضوی
آن لائن تجارت کرنے کا شرعی حکم از: سراج الفقہا حضرت علامہ مفتی محمد نظام الدین رضوی
https://youtube.com/shorts/MFmxJc9U-4c?si=97Ozp6b-E5407AcF *بیوی کے کہنے پر ماں باپ سے الگ رہنے کیسا؟؟* جواب: سراج الفقہا حضرت علامہ مفتی محمد نظام الدین رضوی
تمام احباب کا شکریہ
