Job Bazaar
4.3K subscribers
About Job Bazaar
✔️Pakistan's No.1 Largest & authentic Career information Platform. Welcome to Job Bazaar, your one-stop destination for authentic career insights and opportunities. Join us for valuable information that can shape your professional journey." Visit our website www.jobbazaar.info Subscribe us on YouTube https://youtube.com/@jobbazaar2?si=qIcKA1d_mPrSun7L Like our Facebook Page https://www.facebook.com/jobbazaar.info Follow us on Instagram https://instagram.com/waqarmalik895 My Heylink Profile https://heylink.me/jbpro/
Similar Channels
Swipe to see more
Posts
پنجاب ایگریکلچر فوڈ اینڈ ڈرگ اتھارٹی میں نوکریاں Apply Link: https://www.pafda.gop.pk/jobs.asp
یہ پیاری سی بچی خدیجہ کے یوٹیوب چینل کو ضرور سبسکرائب کریں،شکریہ❤️ Channel Link: https://youtube.com/@khadijareelsyt?si=ualrJlwHmQzOUoun 👆👆👆
آپ میں سے جن کا کل ائیر سیال ایئر لائن میں ائیر ہوسٹس کے لیے لاہور میں انٹرویو ہے، ان سب کیلئے بہت زیادہ Best wishes ♥️ اللہ سب کیلئے آسانیاں پیدا فرمائے، آمین

وفاقی محتسب سیکرٹیریٹ حکومت پاکستان میں نوکریاں یہ ساہیوال آفس میں نوکریاں ہیں اس میں ساہیوال اور اس کے ارد گرد کے اضلاع اپلائی کر سکتے ہیں Last date : 3 march

الائیڈ بینک میں مرد اور خواتین کے لیے شاندار نوکریاں تجربے کی کوئی ضرورت نہیں Apply link: https://www.abl.com/careers/ 👆👆

Jin logo na Bahrain ,Oman or Saudi Arabia k work visa k liye yahan apply kia tha unko calls aa rahi hen apne numbers on rakhen , Best wishes

بے روزگار افراد کے لیے بڑی خوشخبری حکومت کی طرف سے 10 ہزار سے زیادہ بھرتیوں کا اعلان اربن یونٹ حکومت پنجاب میں بھرتی شروع ٹوٹل آسامیاں: 10700+ مرد اور خواتین دونوں اپلائی کر سکتے ہیں تعلیم: انٹرمیڈیٹ۔ DAE- گریجویشن ۔ ماسٹر عمر کی حد : 18 سے 50 سال اس کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ کسی کا بھلا ہو جائے مکمل تفصیل اور اپلائی کرنے کے لیے نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں https://t.ly/SoLkI 👆👆👆
اسلام آباد ایئرپورٹ پر ایئر بلیو ایئر لائن کی طرف سے خواتین کے لیے نوکریاں تجربے کی کوئی ضرورت نہیں اس میں اپلائی نہیں کرنا آپ لوگ دئیے گئے ٹائم ڈیٹ اور ایڈریس کے مطابق ڈائریکٹ انٹرویو دینے جا سکتے ہیں
