Job Bazaar
February 7, 2025 at 04:46 AM
حکومت کی طرف سے ایلیمنٹری سکول ٹیچرز کی بھرتی شروع
وفاقی تعلیمی اداروں میں میتھ اور کمپیوٹر سائنس ٹیچرز کے لیے پورے پاکستان کے مرد اور خواتین اپلائی کر سکتے ہیں
نوٹ: یہ جاب پرمننٹ ہے اور اس جاب کی پوسٹنگ صرف اسلام اباد میں ہوگی, اور کہیں ٹرانسفر نہیں ہو سکتی
اس کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ کسی کا بھلا ھو جائے
مکمل تفصیل اور اپلائی کرنے کے لیے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کریں
https://tech.fbise.edu.pk/est/login
👆👆
👍
2