All Latest Jobs News
2.9K subscribers
About All Latest Jobs News
السلام وعليكم..... !! اس چینل میں روزانہ کی بنیاد پر تعلیمی اپڈیٹس اور نوکریوں کے اشتہارات شیئر کیے جاتے ہیں۔ کسی بھی کام کے چارجز ایڈوانس میں ادا کرنے ہوں گے، کسی ٹیکنیکل Error کی وجہ سے کام نہ ہونے کی صورت میں آپ کی رقم آپ کو واپس ادا کر دی جائے گی برائے مہربانی فضول بحث کرنے سے گریز کریں۔ آپ ہم کسی بھی قسم کا آنلائن کام کروا سکتے ہیں...... 1 - جابز میں اپلائی 2 - سی وی CV بنوائیں 3 -اسائنمنٹ Cover پیج -4 یونیورسٹی میں آن لائن داخلہ 5 -لرنر لائسنس بنوائیں 6- نقشہ جات -7- اردو / انگلش درخواستیں 8- حکومت کی طرف سے جاری سکیموں اپنا گھر اپنی چھت لیپ ٹاپ سکیم اور پنجاب 3 مرلہ سکیم میں اپلائی کروائیں 10- اپنا این ٹی این NTN بنوائیں 11 - ٹرین کا ٹکٹ بک کروائیں 12 سکول و کالج کے پیپرز۔۔۔۔۔ اور اس کے علاوہ اور بھی آپ کا کوئی Online کام ہے تو وہ آپ ہم سے کروا سکتے ہیں. نیز بینک چالان ادا کرنے کی بھی سہولت موجود ہے۔ شکریہ۔ 0315-4328125
Similar Channels
Swipe to see more
Posts
_*🚫 جلدی کریں سکیم کسی بھی وقت ختم ہو سکتی ہے🔊*_ 🏡 *`وزیراعلیٰ پنجاب 3 مرلہ مفت پلاٹ اسکیم`* 📢 *غریب اور بے گھر خاندانوں کے لیے خوشخبری!* پنجاب حکومت نے کم آمدنی والے افراد کے لیے *3 مرلہ کے مفت رہائشی پلاٹس* دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ ✅ *اہلیت کے معیار (Eligibility Criteria):* 👇 1. درخواست دہندہ پنجاب کا مستقل رہائشی ہو 2. خاندان کے پاس کوئی ذاتی رہائش یا زمین نہ ہو 3. غربت کی لکیر سے نیچے آمدنی رکھنے والے افراد 4. ترجیح بیواؤں، یتیموں، معذور افراد اور مزدور طبقے کو دی جائے گی 5. شناختی کارڈ ہونا لازمی ہے 🔹 حکومت کی جانب سے تصدیق کے بعد اہل افراد کو پلاٹ الاٹ کیا جائے گا 🔹 پلاٹ پر قسطوں پر گھر تعمیر کرنے کی سہولت بھی دی جا سکتی ہے 🎗️ *گھر بیٹھے اپلائی کرنے کے لیے واٹس ایپ پر رابطہ کریں* 🪀💬📵03154328125
پاکستان آرمی میں میڈیکل کیڈٹ کی بھرتیاں آرمی کے خرچ پہ ایم بی بی ایس کی ڈگری ڈگری کے بعد پاک آرمی میں بطور کیپٹن جوائننگ *🚨⚠️Last Date: 23-07-2025* تعلیم : ایف۔ایس۔سی (پری میڈیکل 70٪) عمر: 17 تا 21 _📌اس میں پورے پاکستان سے صرف لڑکے اپلائی کر سکتے ہیں_ آنلائن اپلائی کروانے کے لیےا بھی وٹس ایپ پر رابطہ کریں۔ 🪀💬📵https://wa.me/923154328125
_*🚫آج اس کی آخری تاریخ ہے🔊*_ 📢Internship By CM Punjab میگنیفنسٹ پنجاب انٹرن شپ پروگرام ماہانہ وظیفہ:`60 ہزار ماہانہ` دورانیہ: 3 ماہ ٹوٹل انٹرن: 1 ہزار ٹورارزم اینڈ ہاسپٹلٹی مینجمنٹ، ہسٹری، آرکیالوجی،بزنس ایڈمسٹریشن، مارکیٹنگ اور انفارمیشن ٹیکنالوجی میں 16 سالہ تعلیم کے حامل طلبہ و طالبات یا اس سے زائد تعلیم جن کی ڈگری پچھلے دو سال یعنی یکم جنوری 2023 سے 31 دسمبر 2024 تک مکمل ہو گئی ہو وہ اہل ہیں عمر: 21 سے 28 سال ہو آخری تاریخ: 15 جون 2025 اپلائی کے لیے رابطہ _*📵💬Apply Online Now*_ *https://wa.me/923154328125*

📢 `وزارت دفاع MOD میں شاندار نوکریاں` 📍 پوسٹس اور ان کی تفصیل ✅ جونیئر ریسرچ اینالسٹ (BS-14) – 72 آسامیاں، تعلیمی قابلیت B.Tech (الیکٹرانکس/کمپیوٹر/سافٹ ویئر وغیرہ) اور عمر کی حد 30 سال ہے (ریٹائرڈ افراد کے لیے 45 سال)۔ ✅ ٹیکنیشن – 92 آسامیاں، قابلیت DAE (مکینیکل/میکاٹرانکس) اور عمر کی حد 30 سال (ریٹائرڈ افراد کے لیے 45 سال)۔ 🎗️نوٹ : یہ تمام آسامیاں صرف بلوچستان اور خیبرپختونخوا کے لیے ہیں۔ صرف شارٹ لسٹڈ امیدواروں کو ٹیسٹ و انٹرویو کے لیے بلایا جائے گا۔ 🚨 درخواست جمع کروانے کی آخری تاریخ 30 جون 2025ہے آنلائن اپلائی کروانے کے لیےا بھی وٹس ایپ پر رابطہ کریں۔ 🪀💬📵03154328125

📢 `پاکستان ایئرپورٹس اتھارٹی نے برڈ شوٹر/کنٹرولر (SG-01) کی 50 آسامیوں کا اعلان کیا ہے`۔ ✅ امیدوار کا میٹرک پاس (کم از کم سیکنڈ ڈویژن) ہونا ضروری ہے، ساتھ ہی اسلحہ لائسنس اور 3 سال کا تجربہ لازمی ہے۔ ✅ ریٹائرڈ فوجی افراد جنہیں چھوٹے ہتھیاروں کے استعمال کا تجربہ ہو، وہ بھی اہل ہیں۔ ✅ عمر کی حد زیادہ سے زیادہ 28 سال ہے (حکومتی اصولوں کے تحت رعایت دی جا سکتی 🚨 اپلائی کرنے کی آخری تاریخ : 27 جون 2025 آنلائن اپلائی کروانے کے لیےابھی وٹس ایپ پر رابطہ کریں۔ 🪀💬📵03154328125

*_Today is last date_* 📢Internship By CM Punjab میگنیفنسٹ پنجاب انٹرن شپ پروگرام ماہانہ وظیفہ:`60 ہزار ماہانہ` دورانیہ: 3 ماہ ٹوٹل انٹرن: 1 ہزار ٹورارزم اینڈ ہاسپٹلٹی مینجمنٹ، ہسٹری، آرکیالوجی،بزنس ایڈمسٹریشن، مارکیٹنگ اور انفارمیشن ٹیکنالوجی میں 16 سالہ تعلیم کے حامل طلبہ و طالبات یا اس سے زائد تعلیم جن کی ڈگری پچھلے دو سال یعنی یکم جنوری 2023 سے 31 دسمبر 2024 تک مکمل ہو گئی ہو وہ اہل ہیں عمر: 21 سے 28 سال ہو آخری تاریخ: 15 جون 2025 اپلائی کے لیے رابطہ _*📵💬https://wa.me/3154328125 اشتہار دیکھنے کے لیے نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں شکریہ 👇👇 https://njpjobss.pk/cm-punjab-magnificent-tourism-internship-program/
Today is last date الیکشن کمیشن آف پاکستان میں بڑی بھرتیاں شروع تجربے کی کوئی ضرورت نہیں 3 اشتہار جاری مرد اور عورت دونوں اپلائی کریں تعلیم مڈل میٹرک انٹرمیڈیٹ بیچلر ماسٹرز آنلائن درخواست دینے کے لیے ابھی واٹس ایپ پر رابطہ کریں https://wa.me/923154328125 اشتہار دیکھنے کے لیے نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں شکریہ 👇👇 https://njpjobss.pk/ecp-jobs/ 👆👆
🔊ہیلتھ اینڈ پاپولیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں بڑی بھرتیاں شروع📢 ٹوٹل آسامیاں 270 تعلیم قابلیت: پیچلر مرد اور عورت دونوں اپلائی کریں اور معذور لوگ بھی عمر کی حد 50 سال تک آنلائن درخواست دینے کے لیے ابھی واٹس ایپ پر رابطہ کریں۔ 🪀💬📵https://wa.me/923154328125 مزید معلومات کے لیے ابھی ہماری ویب سائٹ وزٹ کریں۔ https://njpjobss.pk/punjab-health-population-department-jobs/
*_🚨TODAY IS LAST DATE⚠️_* الیکشن کمیشن آف پاکستان میں اسامیاں۔ ✅️ مرد و خواتین دونوں اپلائی کرسکتے ہیں۔ ✅️ یہ اسامایاں صرف پنجاب کوٹہ کی ہیں۔ ✅️ اپلائ کرنے کی آخری تاریخ 15 جون 2025 ہے۔ *📲 گھر بیٹھے اپلائی کروانے کے لیے ابھی ہم سے واٹس ایپ پر رابطہ کریں:* 🪀💬📵03154328125
