All Latest Jobs News
June 15, 2025 at 07:12 AM
📢 `وزارت دفاع MOD میں شاندار نوکریاں` 📍 پوسٹس اور ان کی تفصیل ✅ جونیئر ریسرچ اینالسٹ (BS-14) – 72 آسامیاں، تعلیمی قابلیت B.Tech (الیکٹرانکس/کمپیوٹر/سافٹ ویئر وغیرہ) اور عمر کی حد 30 سال ہے (ریٹائرڈ افراد کے لیے 45 سال)۔ ✅ ٹیکنیشن – 92 آسامیاں، قابلیت DAE (مکینیکل/میکاٹرانکس) اور عمر کی حد 30 سال (ریٹائرڈ افراد کے لیے 45 سال)۔ 🎗️نوٹ : یہ تمام آسامیاں صرف بلوچستان اور خیبرپختونخوا کے لیے ہیں۔ صرف شارٹ لسٹڈ امیدواروں کو ٹیسٹ و انٹرویو کے لیے بلایا جائے گا۔ 🚨 درخواست جمع کروانے کی آخری تاریخ 30 جون 2025ہے آنلائن اپلائی کروانے کے لیےا بھی وٹس ایپ پر رابطہ کریں۔ 🪀💬📵03154328125
Image from All Latest Jobs News: 📢 `وزارت دفاع MOD میں شاندار نوکریاں`  📍 پوسٹس اور ان کی تفصیل   ✅ ج...

Comments