KP Elementary&Secondary Education Department.
14.4K subscribers
About KP Elementary&Secondary Education Department.
*In this Chanel we share All KPK educational jobs, Admission, scholarship as well as other jobs advertisement* *For any query text on WhatsApp* *03041918465.*
Similar Channels
Swipe to see more
Posts
📢 Result of HSSC Annual-II Exam 2024 (District Kurram) has been uploaded on Website of BISE Kohat. To check result click on the following link:-👇😊 https://bisekt.edu.pk/results_hssc
https://etea.edu.pk/esed_vacancies_list
*Read everyone these 👆instructions*
https://etea.edu.pk/esed_vacancies_pst_nmds
*ایٹا کے جانب سے محکمہ تعلیم میں اساتذہ بھرتی کیلئے نئی ہدایات جاری!* *تمام امیدوار آن لائن اپلائی کے دوران تعلیم/تعلیمی امور درج کرتے وقت درجہ ذیل ہدایات پر عمل کریں.*

*اگر کسی امیدوار کے تحصیل یا یونین کونسل کے اندراج میں غلطی ہو، تو وہ ای میل یا ٹیلی فون کے ذریعے یا ایٹا دفتر بذات خود آکر رپورٹ کریں۔* *آخری تاریخ برائے تبدیلی: 10 اپریل 2025 کے بعد کسی قسم کی تبدیلی ممکن نہیں ہوگی ۔* *نوٹ: 10 اپریل 2025 کے بعد آن لائن درخواست میں کسی قسم کی تبدیلی ممکن نہیں ہوگی۔*

*ایٹا پروفائل میں ڈومیسائل کی تبدیلی!* *جن امیدواروں نے ایک ڈومیسائل ڈسٹرکٹ درج کی ہے اور پہلے اس ضلع سے ٹیسٹ دیا ہے تو ان کا ڈومیسائل درجہ ذیل اسناد ایٹا آفس لے جا کر تبدیل ہوگا.. جبکہ جن امیدواروں نے غلطی سے ڈومیسائل ڈسٹرکٹ سلیکٹ کیا ہے اور ابھی تک اس ڈومیسائل پر ایٹا ٹیسٹ نہیں دیا ہے تو وہ اپنا ڈومیسائل تبدیلی کیلئے ایٹا کو اپنا ڈومیسائل اور شناختی کارڈ آی میل کریں تو تبدیل ہوگا.*

*Data regarding Vacant Position of PST in Settled Districts*👇
*Data regarding Vacant Position of PST in Merged Districts*👇