KP Elementary&Secondary Education Department.
February 27, 2025 at 01:35 PM
*ایٹا پروفائل میں ڈومیسائل کی تبدیلی!*
*جن امیدواروں نے ایک ڈومیسائل ڈسٹرکٹ درج کی ہے اور پہلے اس ضلع سے ٹیسٹ دیا ہے تو ان کا ڈومیسائل درجہ ذیل اسناد ایٹا آفس لے جا کر تبدیل ہوگا.. جبکہ جن امیدواروں نے غلطی سے ڈومیسائل ڈسٹرکٹ سلیکٹ کیا ہے اور ابھی تک اس ڈومیسائل پر ایٹا ٹیسٹ نہیں دیا ہے تو وہ اپنا ڈومیسائل تبدیلی کیلئے ایٹا کو اپنا ڈومیسائل اور شناختی کارڈ آی میل کریں تو تبدیل ہوگا.*

👍
❤️
9