Iman K Sathi

7.3K subscribers

About Iman K Sathi

. اس چینل کامقصد اپنی اصلاح ہے.... یہاں اپکو motivational پوسٹس کے ساتھ ساتھ ہنسی مزاح کی پوسٹس بھی ملینگی جو اپکو فریش کر دیں گی ان شاء اللہ.. کیونکہ مزاح بھی ضروری ہے.. ذندگی کے لیے

Similar Channels

Swipe to see more

Posts

Iman K Sathi
3/1/2025, 1:21:38 AM
❤️ 🤲 👍 🇵🇸 54
Video
Iman K Sathi
3/1/2025, 1:21:38 AM
❤️ 🤲 🇵🇸 46
Video
Iman K Sathi
3/1/2025, 6:27:41 AM

پرائیویٹ اسکولز کے رزلٹس کا موسم ہے *تیس بچوں کی کلاس میں 10 فرسٹ 10 سیکنڈ اور 10 تھرڈ*۔ *والدین خوشی سے نہال ہمارا بچہ ڈاکٹر بنے گا*

😂 👍 ❤️ 🤣 🇵🇸 😆 😭 😮 84
Iman K Sathi
3/1/2025, 4:40:17 AM

❤️ اللّٰہُمَّ بَلِّغْنَا رَمَضَانَ ❤️ رمضان مبارک اب کچھ گھنٹے کی دوری پر ہے ، رحمتوں اور برکتوں کی بہار آنے کو ہے۔ وہ لمحہ جب دلوں کو سکون اور روح کو تازگی نصیب ہوتی ہے۔ آئیے دعا کریں کہ اللّٰہ ہمیں رمضان تک خیریت سے پہنچائے اور اس کی برکتیں نصیب کرے۔ آمین! ✨ تیاری کیجیے عبادت، مغفرت اور رحمت کے اس مبارک مہینے کی! ✨

Post image
❤️ 🤲 🇵🇸 👍 😢 🥹 🫀 42
Image
Iman K Sathi
3/1/2025, 1:17:25 AM
Post image
🤲 ❤️ 🙏 🇵🇸 👍 39
Image
Iman K Sathi
3/1/2025, 4:41:56 AM

*جس طرح کے حالات چل رہے ہیں ۔۔* *مجھے لگتا ہے پہلا روزہ یکم رمضان کو ہوگا*😌

😂 ❤️ 👍 🇵🇸 😮 🙏 🤓 81
Iman K Sathi
3/1/2025, 6:40:51 AM

🍊/*مالٹے کے چھلکے کا رس آنکھوں میں ڈالنے سے مرچی تو لگتی ہے لیکن*_____! آنکھوں کی صفائی ہوجاتی ہے___ اسلیے اپنی آنکھیں صاف رکھا کریں ___ *(تاکہ آپکو میری پوسٹ نظر آیا کرے*)😝😝😁

😂 😮 ❤️ 👍 🙏 🇵🇸 🤣 🤪 90
Iman K Sathi
3/1/2025, 6:38:48 AM
Post image
😂 👍 😭 😮 ❤️ 🇵🇸 🤓 🤭 🫢 51
Image
Iman K Sathi
3/1/2025, 1:18:05 AM

🤲🌹دل سے دعائیں کیجیے *اللہ پاک رمضان دیکھنا نصیب فرما*

❤️ 🤲 👍 🙏 🇵🇸 🌹 💗 52
Iman K Sathi
3/1/2025, 1:17:19 AM
Post image
🤲 ❤️ 🙏 👍 🇵🇸 🥹 38
Image
Link copied to clipboard!