Iman K Sathi
February 26, 2025 at 04:57 PM
🌼...آپ رمضان سے پہلے کچھ عادات بنا لیں۔..🌼
نماز وقت پر پڑھنے کی۔ ..
قرآن کی تلاوت زیادہ کریں۔ ...🌼
اذکار بڑھائیں۔ .....
ایک برائی کو چھوڑیں روز۔ ....
ایک اچھائی اپنائیں روز۔ ......🌼
ایک گندی عادت کو دور کریں۔.............
سوشل میڈیا پر وقت کم کریں۔.....
موبائل کا استعمال کم کریں۔....
ہر چیز کے لیے وقت مقرر کریں۔....🌼
وقت کہاں ضائع ہو رہا اسے استعمال کرنا شروع کریں۔...
تنہائی میں بیٹھ کر گناہوں پر آنسو بہائیں۔ ....
دعاؤں میں اضافہ کرنا شروع کریں۔ ...🤲
تہجد کی عادت بنائیں۔....
اگر صرف فرض پڑھتے ہیں تو سنت اور نوافل بھی ادا کریں۔
اخلاق میں نرمی لائیں۔...🌼
💕💕
❤️
👍
🤲
✅
🇵🇸
💖
💜
😢
🫶
88