ᴛᴇᴀᴍ ɪɴꜱᴀꜰ 🏏🇧🇫

2.4K subscribers

About ᴛᴇᴀᴍ ɪɴꜱᴀꜰ 🏏🇧🇫

_کوئی جاکر اس شخص کو بتاۓ کہ آپ کے جانے کے بعد آپ کی قوم رل گئی ہے...!!!_*🥺♥️ *_ℂ𝕠𝕞𝕖𝕓𝕒𝕔𝕜 𝔸𝕤 𝕋𝕙𝕖 ℙ𝕣𝕚𝕞𝕖 𝕄𝕚𝕟𝕚𝕤𝕥𝕖𝕣 𝕠𝕗 ℙ𝕒𝕜𝕚𝕤𝕥𝕒𝕟_*🩷

Similar Channels

Swipe to see more

Posts

ᴛᴇᴀᴍ ɪɴꜱᴀꜰ 🏏🇧🇫
6/13/2025, 9:41:23 AM

*_انسان موت سے بچنے کی کوشش کرتا ہے، جہنم سے بچنے کی نہیں حالانکہ کہ وہ جہنم سے بچ سکتا ہے موت سے نہیں_* *_حضرت امام حسین علیہ السّلام 🚩_* ➪🕊️ᐤ⃝𝗭𝗶𝗱𝗱𝗶 ᐤ⃝𝐈🇰🕊️

❤️ 👍 2
ᴛᴇᴀᴍ ɪɴꜱᴀꜰ 🏏🇧🇫
6/13/2025, 9:34:09 AM

*‏ایرانی اٹامک انرجی کمیشن کی نطنز جوہری تنصیب کو نقصان پہنچنےکی تصدیق *نطنز جوہری تنصیب پر اسرائیلی حملےمیں کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں، ایرانی اٹامک انرجی کمیشن *𝆺𝅥⃝ ⃪ͥ͢ ᭄ᷟ🇿𝘂𝗹𝗳𝗶𝗾𝗮𝗿༄baloch 𝐏𝐓𝐈🦅♥️*

ᴛᴇᴀᴍ ɪɴꜱᴀꜰ 🏏🇧🇫
6/13/2025, 9:44:09 AM

*🚨🪀_بلاول بھٹو زرداری کی نا اہلی کیلئے درخواست پر سماعت*_ _*عدالت نے درخواست پر فریقین کے دلائل سننے کے بعد فیصلہ محفوظ کرلیا*_ _*بلاول بھٹو زرداری کی بیک وقت دو پارٹیوں کے سربراہ کی حیثیت کو چیلنج کیا گیا ہے*_ _*جسٹس خالد اسحاق نے شہری اشبا کامران کی درخواست پر سماعت کی* ➪🕊️ᐤ⃝𝗭𝗶𝗱𝗱𝗶 ᐤ⃝𝐈🇰🕊️

ᴛᴇᴀᴍ ɪɴꜱᴀꜰ 🏏🇧🇫
6/13/2025, 9:41:35 AM

*_جب کبھی جنگ ہو اور آپ شہید ہونے کی نیت کرتے ہیں اور اگر آپ بچ جاتے ہیں یعنی شہید نہیں ہوتے تو اس کے باوجود آپ کا درجہ شہید کے برابر ہوتا ہے کیونکہ آپ کی نیت شہادت کی تھی 💯❤️_* ➪🕊️ᐤ⃝𝗭𝗶𝗱𝗱𝗶 ᐤ⃝𝐈🇰🕊️

👍 1
ᴛᴇᴀᴍ ɪɴꜱᴀꜰ 🏏🇧🇫
6/13/2025, 9:34:06 AM

‏🚨🚨🚨🚨 *دہشت گردحکومت نےکئی سرخ لکیریں عبورکی ہیں، اب جوابی حملےکی کوئی حدود نہیں ہوں گی، ایرانی چیف آف جنرل اسٹاف *𝆺𝅥⃝ ⃪ͥ͢ ᭄ᷟ🇿𝘂𝗹𝗳𝗶𝗾𝗮𝗿༄baloch 𝐏𝐓𝐈🦅♥️*

ᴛᴇᴀᴍ ɪɴꜱᴀꜰ 🏏🇧🇫
6/13/2025, 9:41:58 AM

*📌عمران خان صاحب نے ایک اور ریکارڈ قائم کردیا* *جیل میں رہتے ہوئے آج انسٹاگرام پہ 10 ملین فالورز مکمل کرلئے اس کو کہتے ہیں پاؤر✌🏻❣️* ➪🕊️ᐤ⃝𝗭𝗶𝗱𝗱𝗶 ᐤ⃝𝐈🇰🕊️

Post image
❤️ 4
Image
ᴛᴇᴀᴍ ɪɴꜱᴀꜰ 🏏🇧🇫
6/13/2025, 9:44:33 AM

*_اردن نے ایران پر حملے کیلئے اپنی فضائی حدود کھول دی اور اسرائیل کی جانب بڑھنے والے ہر ڈرون کر مار گرا رہا ہے 🛑_* ➪🕊️ᐤ⃝𝗭𝗶𝗱𝗱𝗶 ᐤ⃝𝐈🇰🕊️

👍 1
ᴛᴇᴀᴍ ɪɴꜱᴀꜰ 🏏🇧🇫
6/13/2025, 9:44:18 AM

_`بڑی خبر`_🛑 ➪🕊️ᐤ⃝𝗭𝗶𝗱𝗱𝗶 ᐤ⃝𝐈🇰🕊️

ᴛᴇᴀᴍ ɪɴꜱᴀꜰ 🏏🇧🇫
6/13/2025, 9:34:08 AM

‏🚨🚨🚨🚨 *اگلے 5 گھنٹے کے دوران ملک کے بالائی علاقوں میں بادل برسنے کا امکان، *اسلام آباد راولپنڈی مری اور گلیات میں آندھی بارش اور ژالہ باری متوقع *𝆺𝅥⃝ ⃪ͥ͢ ᭄ᷟ🇿𝘂𝗹𝗳𝗶𝗾𝗮𝗿༄baloch 𝐏𝐓𝐈🦅♥️*

ᴛᴇᴀᴍ ɪɴꜱᴀꜰ 🏏🇧🇫
6/13/2025, 9:34:05 AM

*🚨‏ایران سےداغے گئےتمام ڈرون مار گرائے،اسرائیلی فوج کادعویٰ *شہریوں کوشیلٹرزکےقریب رہنےکی ضرورت نہیں،ایران کے فضائی دفاعی نظام کےخلاف بڑےپیمانےپرحملہ مکمل کرلیا، اسرائیلی فوج *𝆺𝅥⃝ ⃪ͥ͢ ᭄ᷟ🇿𝘂𝗹𝗳𝗶𝗾𝗮𝗿༄baloch 𝐏𝐓𝐈🦅♥️*

Link copied to clipboard!