ᴛᴇᴀᴍ ɪɴꜱᴀꜰ 🏏🇧🇫
June 13, 2025 at 09:44 AM
*🚨🪀_بلاول بھٹو زرداری کی نا اہلی کیلئے درخواست پر سماعت*_ _*عدالت نے درخواست پر فریقین کے دلائل سننے کے بعد فیصلہ محفوظ کرلیا*_ _*بلاول بھٹو زرداری کی بیک وقت دو پارٹیوں کے سربراہ کی حیثیت کو چیلنج کیا گیا ہے*_ _*جسٹس خالد اسحاق نے شہری اشبا کامران کی درخواست پر سماعت کی* ➪🕊️ᐤ⃝𝗭𝗶𝗱𝗱𝗶 ᐤ⃝𝐈🇰🕊️

Comments