𓆩♡𓆪 داســــــتان ؏ِـشْــق 𓆩♡𓆪
3.9K subscribers
About 𓆩♡𓆪 داســــــتان ؏ِـشْــق 𓆩♡𓆪
♥︎☻︎ 𝗪𝗲𝗹𝗹𝗖𝗼𝗺𝗲 𝗧𝗼 𝗠𝘆 𝗣𝗼𝗲𝘁𝗿𝘆 𝗖𝗵𝗮𝗻𝗻𝗲𝗹 ☻︎♥︎ *ɪᴛs ᭄Mᴜsᴛᴀғᴀ 亗* *⤹ⷥ-Rəɑɕ† 𝐄v̶𝛆̽ɼƔ ๏̚ƞ̽𝛆̽ ♡* *Տᕼᗩᖇᗴ ᗯITᕼ YOᑌᖇ ᖴᖇIᗴᑎᗪՏ ♡︎* https://whatsapp.com/channel/0029VabK0wIJUM2Yr0Bpsl23
Similar Channels
Swipe to see more
Posts
*نہ جانے اتنے وفا ناشناس کیسے ہوئے...!* *تمہارے ہوتے ہوئے ہم اداس کیسے ہوئے ❤️🩹*
*میں اپنے نصیب میں لکھی گئی اداسیوں کو...!* *اگر دن میں اچھال دوں تو شام ھو جائے* ❤️🩹 *HYYYEE (END)*
*تمہارے ہوتے ہم کہاں سُنتے تھے عاصم...!* *پُرانے گیت "غمگین غزلیں" اُداس قِصے* ❤️🩹
*چھوڑ آیا اس کو اس کی منزل مقصود تک اور خود کو راستے کے حوالے کر دیا :> ❤️🩹*
*اپنے سامان کو باندھے ہوئے اس سوچ میں ہوں...!* *جو کہیں کے نہیں رہتے وہ کہاں جاتے ہیں* ❤️🩹
*دل کا تھا ایک مدعا جس نے تباہ کر دیا...!* *دل میں تھی ایک ہی تو بات، وہ جو فقط سہی گئی ❤️🩹*
*تم حقیقت عشق ہو یا فریب میری آ نکھ کا...!* *نہ دل سے نکلتے ہو نہ زندگی میں آتے ہو* ❤️🩹
*عُمر کتنے حصے طے کر چکی ہے مگر !¡ دل تمھارے لیے جہاں ٹھہرا تھا وہاں ٹھہرا ہی رہ گیا ۔۔❤️🩹*
*دل بھی آباد ہے اک شہرِ خاموشاں کیطرح...!* *ہر طرف لوگ ہیں ___ مگر عالمِ تنہائی ہے* ❤️🩹