𓆩♡𓆪 داســــــتان ؏ِـشْــق 𓆩♡𓆪
January 25, 2025 at 05:59 AM
لوگ بھی کتنا ڈراتے ہیں محبت سے ہمیں...!
حالانکہ یہ تو ضروری بھی بہت ہوتی ھے...
ایک آواز کی دوری پہ کھڑا ھے کوئی...!
ایک آواز کی دوری بھی بہت ہوتی ھے ❤️🩹