محبین دار العلوم دیوبند Darul Uloom Deoband
6.8K subscribers
About محبین دار العلوم دیوبند Darul Uloom Deoband
*محبین دار العلوم دیوبند !* ---------------------------------------------------- *السلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ* امید ہے کہ آنحضرات بخیر وعافیت ہونگے ، یہ چینل بڑے بڑے مدارس خصوصاً دار العلوم دیوبند کے اہم ترین اعلانات مثلاً اعلانات برائے داخلہ امتحانات و نتائج وغیرہ کے پیشِ نظر بنایا گیا ہے ، جس میں ملک و جوار کے کئی ممالک کے بڑے علما بھی شریک گروپ ہیں ، لہذا آپ گروپ کے قوانین و ضوابط کو ملحوظ رکھتے ہوئے پوسٹ کریں ، خلاف ورزی کی صورت میں ایڈمنز آپ کو اخراج کا مجاز ہونگے ۔ *شرائط و ضوابط* *١* ۔ برائے مہربانی چینل میں لا یعنی، بے فائدہ پیغام ارسال کرنے، اور کسی بھی قسم کی لنکس اور پرسنل پوسٹ کرنے سے سدا احتراز کریں ۔ *٢* ۔ عامۃ الخلق کے صلاح و فلاح کو مد نظر رکھتے ہوئے حصولِ ثواب کی نیت سے صرف دینی ، اخلاقی اور معاشرتی پوسٹ کریں ۔ *۳* ۔ پیغام قبل از ارسال تحقیق کرلے کہ واقع کے مطابق ہے یا نہیں ، نیز پیغامات اردو ، عربی یا انگریزی زبان میں سینڈ کریں ۔ *۴* ۔ کسی بھی پوسٹ پر اعتراض ہو یا جانکاری حاصل کرنی ہو تو ایڈمنز سے یا بھیجنے والے سے پرسنل رابطہ کریں ۔ *۵* ۔ ایڈمن بننے کے مجاز صرف دار العلوم دیوبند کے طلبہ و فضلاء ہونگے ، نیز دیگر مدارس کے متعارف داخل طلبہ بھی مستحق ہونگے ۔ اگر آپ بھی ایڈمن بننا چاہتے تو ایڈمنز حضرات سے رابطہ کر کے اپنی پہچان بتلا کر بن سکتے ہیں ۔ *۶* ۔ ایڈمنز حضرات کسی انجان کو قطعاً ایڈمن نہ بنائیں ، البتہ کوشش رہے کہ ہر مدرسے سے کوئی ایڈمن ہو ۔ *۷* ۔ چینل میں کسی ممبر کو جب تک وہ نہ بتاۓ اپنی طرف سے ہرگز شامل نہ کریں ، تاکہ گروپ میں فساد و بگاڑ پیدا نہ ہو ، البتہ گروپ لنک اپنے کنٹریکٹ میں شئیر کجیئے تاکہ خواہاں لوگ شامل ہوسکے ۔ فقط ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ *و السلام* Whats app Channel link👉 https://whatsapp.com/channel/0029VaXXr3zDZ4LaqW9Kqx37
Similar Channels
Swipe to see more
Posts
*ختم نبوت پر ایک بہترین اور جاندار نظم سماعت فرمائیں*
*قربانی عشقِ الٰہی کی بلند ترین منزل* وہ لمحہ جو حضرت ابراہیمؑ اور حضرت اسماعیلؑ کی زندگی کا محور بنا، صرف ایک واقعہ نہیں، بلکہ انسانیت کے لیے ایک امرِ جاوداں سبق ہے، باپ نے اپنی محبت کا نازک ترین روپ پیش کیا اور بیٹے نے فرمانبرداری کا اعلیٰ نمونہ دکھایا،یہ قربانی گوشت و خون کی حد تک محدود نہیں، بلکہ وہ جذبہ ہے جو بندگی کو پاکیزہ اور عشقِ حق کو کامل کرتا ہے، یہاں ہر رشتہ، ہر خواہش، ہر خواب، محبوبِ حقیقی کے لیے نذر کر دی جاتی ہے۔ آج بھی اگر کوئی شخص اللہ کی محبت میں کامیابی چاہتا ہے تو اسے بھی اسی راہِ قربانی پر چلنا ہوگا جو ابراہیمؑ اور اسماعیلؑ نے اختیار کی، راہِ وفا، راہِ رضا اور راہِ یقین۔ *عارف امجد نعمانی*
- كان الإمَام الزُّهْري إذا جلس بين كُتبه، ينْسىٰ كُل ما حَوله، حتىٰ قَالتْ لهُ امرَأتهُ يومًا: والله لهذهِ الكُتب أشدّ عَليَّ مِنْ ثلاثِ ضَرائِر. 🤭🤭🤭

بریلی شریف دنیا کی یہ پہلی لڑکی ہے جو بغیر نماز جنازہ کے دفن کی گئی جو مذہب چھوڑ دے تو اس کا اسلام سے کوئی واسطہ نہیں