Muhammad Owais Raza Qadri
8.1K subscribers
About Muhammad Owais Raza Qadri
SyeD Bilal Qadri official WhatsApp channel🥰♥️ Status of muhammad Owais Raza Qadri🤍 CEO: Syed Bilal Qadri 😍
Similar Channels
Swipe to see more
Posts
یا رب! تیرے در کے مہمانوں کے صدقے، ہم گناہگاروں کو بھی حج 2026 کی سعادت عطا فرما۔۔۔آمین ثم آمین
*میرے کریم آقاﷺ🤍 ۔۔۔!!😭* *کوئی نہیں ہے میرا ۔۔۔ 💔😖😭* *میں کِس کے دَر پہ جاؤں ۔۔۔ ؟؟😭😭*
*ہم تو آپﷺ کی گلی کے فقیر ہیں،*❤️🔥💦 *نہ چہرہ دیکھا، نہ قدم چومے،* *پر جب سے نام سنا ہے، دل آپﷺ کا ہی ہو گیا ہے۔ اور ہمیشہ رہے گا۔ ان شاءاللہ تعالیٰ۔۔❤️🔥🙏❤️🩹😭* کاش…! ہم بھی اُس زمانے میں ہوتے، `جب درخت آپﷺ کو سلام کرتے`، `چاند آپﷺ کا مبارک اشارہ دیکھ کر کھلونا بن جاتا تھا،` *اور صحابہ کرام علیہم الرضوان، آپﷺ کی ایک نگاہ کو دنیا کی ساری جنتوں سے بہتر جانتے اور مانتے تھے۔*
جمعرات کو حج کا خطبہ جمعہ کو جمعہ کا خطبہ ہفتہ کو عید کا خطبہ
جدائیــــــاں دے دکھـــــڑے میــں کــس نوں سُناواں 😭❤🩹 میـــــرا دل وی چاوندا مدیـــنے میں آواں 😭😭🙏🏻❤🩹 *یا رسول اللّٰہ ﷺ* ❤🩹😭 میـــں آوں مدینے میـــــری اوقات نہیـــــں ہے 💔💔💔😭 گر آپ ﷺ بلا لیـــں تـــو بڑی بات نہیں ہے 🙏🏻🙏🏻❤🔥
تمام مسلمانوں کو حج مبارک ہو! #hajj #hajj2025

*السلام رحمتہ اللہ علیہ وبرکاتہ* *اے اللہ!* *آج کے دن جتنے بھی ہاتھ تیری بارگاہ میں دعا کیلئے اُٹھیں، سبکی نیک تمنائیں، حاجتیں، اور دُعائیں قبول فرما۔* *آمین یا رب العالمین!* 🤲 ❤
#یومِ_عرفہ❤🩹 قبول کیوں نا ہوں اب دُعائیں مِلی مُقدر سے یہ فضائیں 🥹 مُعاف اُسکی ہیں سب خطائیں جو آج عرفات میں کھڑا ہے🥹