Muhammad Owais Raza Qadri
June 5, 2025 at 11:25 AM
*ہم تو آپﷺ کی گلی کے فقیر ہیں،*❤️‍🔥💦 *نہ چہرہ دیکھا، نہ قدم چومے،* *پر جب سے نام سنا ہے، دل آپﷺ کا ہی ہو گیا ہے۔ اور ہمیشہ رہے گا۔ ان شاءاللہ تعالیٰ۔۔❤️‍🔥🙏❤️‍🩹😭* کاش…! ہم بھی اُس زمانے میں ہوتے، `جب درخت آپﷺ کو سلام کرتے`، `چاند آپﷺ کا مبارک اشارہ دیکھ کر کھلونا بن جاتا تھا،` *اور صحابہ کرام علیہم الرضوان، آپﷺ کی ایک نگاہ کو دنیا کی ساری جنتوں سے بہتر جانتے اور مانتے تھے۔*
❤️ 😢 9

Comments