🧑🏻‍💻ذہنی آزمائش چینل🌏

5.5K subscribers

About 🧑🏻‍💻ذہنی آزمائش چینل🌏

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ امید ہیں آپ سب بھی ٹھیک ہوں گے، اگر آپ سب بھی ذہنی آزمائش کے شوقین ہیں اور اچھے چینل کے تلاش میں ہے تو آپ کیلئے بہترین چینل ثابت ہونے والی ہے یہ، تو آئیے دیر کس بات کی، دو روز رہکر دیکھئے اگر پسند نا آئے بعد میں آن فالو کر دیں اس چینل میں آپ کو روزانہ 👇🏼👇🏼👇🏼👇🏼👇🏼👇🏼👇🏼 (1) ذہنی آزمائش (2) اسلامک اسٹیٹس (3) احادیث نبوی (4) خواتین کے احکام (5) اقوال زریں (6) واقعات و مضامین (7) تفسیر احسن البیان (8) ڈیلی کیلنڈر اور اسی طرح بہت ساری عنوان پر اسٹیٹس مل جائے گی وغیرہ وغیرہ شارٹ کارٹ میں short cut، اس چینل کو فالو کریں اور آگے شیئر بھی کریں ممبران کرام ! اس چیبل پر ایک مرتبہ ضرور تشریف لائیں؟ اگر پسند آئے تو فالو کیجئے جزاک اللہ خیرًا واحسن الجزاء چیل میں ایڈ ہونے کیلئے کلک کریں 👇🏻 https://whatsapp.com/channel/0029Vaa9UiwIiRokvvcPJN3f ہمارا آن لائن شاپنگ چینل کو ضرور فالو کریں 👇 https://whatsapp.com/channel/0029Va5SSMl96H4RglnF673i

Similar Channels

Swipe to see more

Posts

🧑🏻‍💻ذہنی آزمائش چینل🌏
6/14/2025, 4:43:31 PM

شیطان اسرائیل جو کہ ایک سال سے زیادہ عرصہ سے غزہ میں بے گناہ لوگوں معصوم بچوں، عورتوں، بیماروں کا قتل عام کر رہا ہے، اب شکایت کر رہا ہے کہ ایران رہائشی علاقوں پر میزائل داغ رہا ہے۔ ہاں جنگ بری ہے اور خونریزی بھی، لیکن اسرائیل کو سبق سکھایا جانا چاہیے ۔ صرف اسرائیلیوں کی جانیں ہی قیمتی نہیں ہیں۔

Post image
👍 😂 ❤️ 😮 53
Image
🧑🏻‍💻ذہنی آزمائش چینل🌏
6/21/2025, 1:47:18 AM
Post image
❤️ 👍 😂 19
Image
🧑🏻‍💻ذہنی آزمائش چینل🌏
6/12/2025, 3:14:56 PM

احمد آباد میں مسافر طیارہ کریش،بڑی تعداد میں ہلاکتوں کا خدشہ ایئر انڈیا کی فلائٹ میں لندن جانے کےلیے ۲۴۲ مسافر سوار تھے، حادثہ ٹیک آف کے دوران ہوا،ایمرجنسی نافذ، چھٹیاں منسوخ احمدآباد ۔۱۲؍جون: گجرات کے احمد آباد میں آج (جمعرات) دوپہر کے قریب ایک بڑا ہوائی حادثہ پیش آیا۔ ایئر انڈیا کی لندن جانے والی پرواز، جس میں تقریباً 242 مسافر سوار تھے، اڑان کے فوراً بعد میگھانی نگر کے رہائشی علاقے میں گر کر تباہ ہو گئی۔ حادثے کے بعد علاقے میں دھوئیں کے بادل اور زوردار دھماکے کی آوازوں نے مقامی افراد میں خوف و ہراس پھیلایا۔ریسکیو آپریشن جاری ہے اور طبی ٹیمیں موقع پر پہنچ چکی ہیں۔ تمام قریبی سڑکوں کو بند کر دیا گیا ہے تاکہ امدادی کارروائیوں میں رکاوٹ نہ ہو۔ اس وقت تک حکام کی جانب سے حادثے کے اسباب اور ممکنہ جانی نقصان کے بارے میں کوئی تفصیلات فراہم نہیں کی گئی ہیں۔ایئر انڈیا کی پرواز 171 احمد آباد سے لندن گیٹ وک جا رہی تھی۔ یہ واقعہ احمد آباد کے ایئرپورٹ کے قریب ہی پیش آیا ہے، جو گجرات کا سب سے بڑا اور مصروف ہوائی اڈہ ہے۔تازہ اطلاعات کے مطابق آج، 12 جون 2025 کو، ہندوستان کی ریاست گجرات کے شہر احمد آباد کے سردار ولبھ بھائی پٹیل انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے لندن کے لیے روانہ ہونے والا ایئر انڈیا کا بوئنگ 787 ڈریم لائنر طیارہ پرواز کے فوراً بعد میگھانی نگر کے رہائشی علاقے میں گر کر تباہ ہو گیا۔ طیارے میں تقریباً 242 مسافر سوار تھے۔حادثے کے بعد ایئرپورٹ کے قریب دھوئیں کے بادل اور زوردار دھماکے کی آواز نے مقامی افراد میں خوف و ہراس پھیلایا۔ حادثے کے فوراً بعد امدادی ٹیمیں جائے وقوعہ پر پہنچ گئیں اور آگ پر قابو پانے کی کوششیں جاری ہیں۔ مقامی اسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ کر دی گئی ہے اور تمام ڈاکٹروں کی چھٹیاں منسوخ کر دی گئی ہیں۔ابھی تک حادثے میں ہونے والے جانی و مالی نقصان کی تفصیلات سامنے نہیں آئی ہیں۔ یہ واقعہ ایئر انڈیا کے لیے ایک سنگین حادثہ ہے اور ایوی ایشن حکام نے تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے تاکہ حادثے کی وجوہات کا پتہ چلایا جا سکے۔

😢 😂 😮 ❤️ 18
Video
🧑🏻‍💻ذہنی آزمائش چینل🌏
6/12/2025, 3:14:55 PM
😢 12
Video
🧑🏻‍💻ذہنی آزمائش چینل🌏
5/21/2025, 2:34:03 AM
Post image
❤️ 👍 9
Image
🧑🏻‍💻ذہنی آزمائش چینل🌏
5/20/2025, 3:48:26 PM

حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ، حَدَّثَنَا يَحْيَى، عَنْ شُعْبَةَ، عَنْ الْحَكَمِ، عَنْ مُصْعَبِ بْنِ سَعْدٍ، عَنْ أَبِيهِ: أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ خَرَجَ إِلَى تَبُوكَ وَاسْتَخْلَفَ عَلِيًّا، فَقَالَ: أَتُخَلِّفُنِي فِي الصِّبْيَانِ وَالنِّسَاءِ، قَالَ:" أَلَا تَرْضَى أَنْ تَكُونَ مِنِّي بِمَنْزِلَةِ هَارُونَ مِنْ مُوسَى؟ إِلَّا أَنَّهُ لَيْسَ نَبِيٌّ بَعْدِي"،وَقَالَ أَبُو دَاوُدَ: حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، عَنْ الْحَكَمِ، سَمِعْتُ مُصْعَبًا. ہم سے مسدد بن مسرہد نے بیان کیا، کہا ہم سے یحییٰ بن سمیر قفان نے بیان کیا، ان سے شعبہ نے، ان سے حکم بن عتبہ نے، ان سے مصعب بن سعد نے اور ان سے ان کے والد نے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم غزوہ تبوک کے لیے تشریف لے گئے تو علی رضی اللہ عنہ کو مدینہ میں اپنا نائب بنایا۔ علی رضی اللہ عنہ نے عرض کیا کہ آپ مجھے بچوں اور عورتوں میں چھوڑے جا رہے ہیں؟ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کیا تم اس پر خوش نہیں ہو کہ میرے لیے تم ایسے ہو جیسے موسیٰ کے لیے ہارون تھے۔ لیکن فرق یہ ہے کہ میرے بعد کوئی نبی نہیں ہو گا۔ اور ابوداؤد طیالسی نے اس حدیث کو یوں بیان کیا کہ ہم سے شعبہ نے بیان کیا، ان سے حکم بن عتبہ نے اور انہوں نے کہا میں نے مصعب سے سنا۔ [صحيح البخاري/كِتَاب الْمَغَازِي/حدیث: 4416] تخریج الحدیث: «أحاديث صحيح البخاريّ كلّها صحيحة» حكم: أحاديث صحيح البخاريّ كلّها صحيحة

❤️ 👍 10
🧑🏻‍💻ذہنی آزمائش چینل🌏
5/20/2025, 3:47:23 PM

*آج کا درست جواب آپشنD* *آج کے درست جواب دینے والے حضرات38 ہیں* *جو مبران درست جواب دینے کی کوشش کیے ہیں اللہ تعالی گروپ کے ذریعہ دینی معلومات حاصل کرنے والے تمام ممبران کے علوم میں اضافہ فرمائے اور اسے دگر احباب تک پہنچانے میں مدد فرمائے۔آمین* *🌿💐منجانب:- ذہنی آزمائش چینل 🌿💐* حوالہ 👇🏼👇🏼👇🏼

👍 2
🧑🏻‍💻ذہنی آزمائش چینل🌏
5/21/2025, 2:34:54 AM

◈٭ ━━━━⸙٭ *﷽* ٭⸙━━━━ ٭◈ *الســـــــــــلام عليكم ورحمة الله وبـــــــــــــركاته*✨ *✨ إبدأ الصباح بتلاوة القــــرآن الكــــريم ✨* *صباح الخيـــــــــــــــــــــــــر 🍃🌸*

❤️ 👍 10
Video
🧑🏻‍💻ذہنی آزمائش چینل🌏
5/20/2025, 4:54:31 AM

👆👆👆👆 *آپ سب کا ٹائم جواب دینے کا آج شام 7 بجے تک* *شام میں 7 بجے کے بعدگروپ ایڈمن درست جواب بھیج دیں گے* *نوٹ: جواب دینے والے حضرات جلد بازی نہ کریں بلکہ آپ جواب تلاش کریں کہیں سرچ کریں اس کے بعد جواب دیں کسی کا دیکھا دیکھی آپشن سلیکٹ نہ کریں* *جن کو جواب نہیں معلوم وہ کم از کم اپشن E ضرور سلیکٹ کریں* *🪴 منجانب: ذہنی آزمائش چینل 🪴*

❤️ 👍 2
🧑🏻‍💻ذہنی آزمائش چینل🌏
5/20/2025, 4:50:41 AM
Link copied to clipboard!