🧑🏻‍💻ذہنی آزمائش چینل🌏
February 12, 2025 at 03:58 AM
*اگر آپ سے گناہ ہوچکا ہے تو رب کی رحمت سے مایوس مت ہو وہ رب* برائیوں کو نیکیوں میں بدل دے گا🥹۔ *رب سے استغفار کیجیے توبہ کی دعائیں کیجیے* تــوبہ کـــی دعــــا *`اللَّهُمَّ إِنِّي أَسْأَلُكَ تَوْبَةً نَصُوحًا قَبْلَ الْمَوْت* اے اللّٰــہ! میں آپ سے سچی توبہ کا سوال کرتا/ کرتی ہوں موت سے پہلے ♥️🕯️
❤️ 👍 6

Comments