ɪꜱʟᴀᴍɪᴄ ꜱᴛᴀᴛᴜꜱ
4.1K subscribers
About ɪꜱʟᴀᴍɪᴄ ꜱᴛᴀᴛᴜꜱ
یہ وٹسایپ چینل اسلامک سٹیٹس کیلئے بنایا گیا ہے۔ اگر آپ بھی اسلامک سٹیٹس اور دیگر اچھی اچھی چیزوں کو وٹسایپ پر حاصل کرنا چاہتے ہیں اور اپنے وٹسایپ کے سٹیٹس پر لگانا چاہتے ہیں تو یہ چینل آپکے لئے ہی ہے۔ خود بھی شامل رہیں دوسروں کو بھی اس میں شامل کیجئے لنک پیش خدمت ہے 🔗 https://whatsapp.com/channel/0029VaCsOIn59PwLkAM3As2U
Similar Channels
Swipe to see more
Posts
*آج کی حدیث شریف* *10 ذوالحجہ شریف 1446ھ* *07 جون 2025 ہفتہ*

عید الاضحیٰ مبارک ہو 😊 اللہ آپ کی قربانیاں قبول فرمائے، آپکی زندگی خوشیوں، برکتوں اور سلامتی سے بھر دے۔ دعاؤں میں یاد رکھیے۔
*دیــــد تیری ہے عید میری* *جلوہ دکھاؤ مکی مدنی*🙏
*عیدقرباں آئی ہے عیدقرباں آئی ہے* *عید مبارک سبھی کو عید مبارک*
*حضور کی قرات میں کشش* حضور صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم کی قرات میں ایسی دل کشی اور جاذبیت تھی کہ صحابہ پر لمبی نماز بھی ہلکی ہوتی تھی اور ان حضرات پر ایسا فیضان ہوتا تھا کہ بیمار اپنی بیماری بھول جاتے تھے،کام کاج کرنے والے اپنی حاجات فراموش کر دیتے تھے اور کمزور طاقت ور بن جاتے تھے۔ (مرآة المناجيح 199/2) 💝 *جمعہ مبارک* 💝