ɪꜱʟᴀᴍɪᴄ ꜱᴛᴀᴛᴜꜱ
June 6, 2025 at 09:12 AM
*حضور کی قرات میں کشش* حضور صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم کی قرات میں ایسی دل کشی اور جاذبیت تھی کہ صحابہ پر لمبی نماز بھی ہلکی ہوتی تھی اور ان حضرات پر ایسا فیضان ہوتا تھا کہ بیمار اپنی بیماری بھول جاتے تھے،کام کاج کرنے والے اپنی حاجات فراموش کر دیتے تھے اور کمزور طاقت ور بن جاتے تھے۔ (مرآة المناجيح 199/2) 💝 *جمعہ مبارک* 💝
❤️ 👍 🫀 ❤‍🩹 😭 36

Comments