wiqi news WhatsApp Channel

wiqi news

116 subscribers

About wiqi news

News and entertainment both are available at wiqi news

Similar Channels

Swipe to see more

Posts

wiqi news
wiqi news
6/10/2025, 12:57:37 PM

حافظ آباد : ٹاہلی گورائیہ سرگودھا روڈ سٹاپ پر مسافر کوچ کی گدھا ریڑھی کو ٹکر، کوچ کی چھت پر سوار تین مسافر درخت سے ٹکرانے پر موقع پر جاں بحق، بیس سے زائد شدید زخمی، حادثہ تیز رفتاری باعث پیش آیا

Post image
😢 🙏 2
Image
wiqi news
wiqi news
6/12/2025, 11:05:36 AM

بھارتی ریاست گجرات کے شہر احمدآباد میں طیارہ حادثے میں اب تک 110 افراد کے ہلاک ہونے کی تصدیق ہو گئی ہے، طیارہ میں 169 بھارتی مسافر سوار تھے، طیارے میں 53 انگلینڈ کے رہائشی، 1 کینیڈا کا رہائشی اور 7 پرتگال کے رہائشی مسافر تھے، بھارتی میڈیا

😮 🙏 2
Video
wiqi news
wiqi news
6/13/2025, 3:57:56 AM

اسرائیل نے ایران پر فضائی حملہ کر دیا، اسرائیل نے ایران کی نیوکلیئر اور فوجی تنصیبات پر فضائی حملے کیے، متعدد فوجی افسران اور سائنسدان جاں بحق، ایران کے سرکاری ٹی وی نے باضابطہ طور پر چیف آف اسٹاف حسین سلامی، جنرل غلام علی راشد اور ایرانی ایٹمی سائنسدان ڈاکٹر تہرانچی اور ڈاکٹر فریدون عباسی کی شہادت کی تصدیق کی ہے

Post image
😢 🙏 2
Image
wiqi news
wiqi news
2/15/2025, 5:55:13 AM

ہیں تلخ بہت بندہ مزدور کے اوقات

😢 1
Video
wiqi news
wiqi news
2/20/2025, 9:30:24 AM

ملتان موٹروے پر بس ٹرالر سے ٹکرا گئی، پانچ افراد جاں بحق، پانچ شدید زخمی، حادثہ شاہ رکن عالم انٹرچینج سے اٹھارہ کلومیڑ خانیوال کی طرف پیش آیا، کراچی سے سوات جارہی بس پر تبلیغی جماعت کے لوگ سوار تھے

Post image
😢 🙏 2
Image
wiqi news
wiqi news
2/23/2025, 9:57:37 PM

بورے والا : ساہوکا میں جواری جوئے میں بیگم ہار گیا، بدبخت خاوند نے اپنے ہاتھوں سے بیوی کی عزت تار تار کروا دی، ساہوکا پولیس نے مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی

😢 🙏 2
Video
wiqi news
wiqi news
2/28/2025, 2:28:00 PM

حافظ آباد اور نوشہرہ ورکاں میں شدید ژالہ باری نے تباہی مچا دی، ژالہ باری سے سڑکیں سفید ہوگئیں، بجلی کے تمام فیڈر ٹرپ کرگئے، گندم، تربوز، اور سٹرابری کی فصل مکمل تباہ ہوگئی

😢 😮 🙏 3
Video
Link copied to clipboard!