wiqi news
wiqi news
June 13, 2025 at 03:57 AM
اسرائیل نے ایران پر فضائی حملہ کر دیا، اسرائیل نے ایران کی نیوکلیئر اور فوجی تنصیبات پر فضائی حملے کیے، متعدد فوجی افسران اور سائنسدان جاں بحق، ایران کے سرکاری ٹی وی نے باضابطہ طور پر چیف آف اسٹاف حسین سلامی، جنرل غلام علی راشد اور ایرانی ایٹمی سائنسدان ڈاکٹر تہرانچی اور ڈاکٹر فریدون عباسی کی شہادت کی تصدیق کی ہے
Image from wiqi news: اسرائیل نے ایران پر فضائی حملہ کر دیا، اسرائیل نے ایران کی نیوکلیئر او...
😢 🙏 2

Comments