
𝐂𝐫𝐲𝐩𝐓𝐨 𝐇𝐮𝐧𝐭𝐞𝐑𝐬
292 subscribers
About 𝐂𝐫𝐲𝐩𝐓𝐨 𝐇𝐮𝐧𝐭𝐞𝐑𝐬
◾️فری آن لائن ارننگ چینل میں خوش آمدید! ◾️چینل کا مقصد آپ کو اس قابل بنانا ہے کہ اپنے گھر بیٹھے بغیر انویسٹمنٹ خود کماسکیں. آپ کی محنت اور لگن ہی ہماری فیس ہے. شکریہ.🙏💕 🚨𝐓𝐞𝐥𝐞𝐠𝐫𝐚𝐦 𝐂𝐡𝐚𝐧𝐧𝐞𝐥 🔗 https://t.me/cryptohunters3514 🚨𝐅𝐨𝐫 𝐀𝐧𝐘 𝐐𝐮𝐞𝐬𝐭𝐢𝐨𝐧 🙋 💬𝟎𝟑𝟎𝟗𝟎𝟏𝟒𝟑𝟓𝟏𝟒
Similar Channels
Swipe to see more
Posts

🚀 مناسب وقت پر درست فیصلہ کریں – اپنے ٹوکن سیل کریں! 💥Pi Network💥 مارکیٹ میں بہترین ریٹ دستیاب ہے، اور یہ ایک منافع بخش موقع ثابت ہو سکتا ہے۔ 💰📈 مستقبل میں ریٹ کم ہونے پر پچھتانے کے بجائے ابھی ایکشن لیں! ✅ منافع کو یقینی بنائیں ✅ مارکیٹ کے اتار چڑھاؤ سے فائدہ اٹھائیں ✅ سمارٹ انویسٹرز کا انتخاب کریں ⏳ موقع محدود ہے – اپنے ٹوکن سیل کریں اور زیادہ سے زیادہ فائدہ حاصل کریں!

2019: Pi ایک فراڈ ہے! 🚫 2020: Pi ایک اسکیم ہے! ❌ 2021: Pi بکواس ہے! 🤡 2022: Pi سے دور رہو! ⚠️ 2023: Pi کا کوئی فائدہ نہیں! 🤦♂️ 2024: Pi وقت کا ضیاع ہے! ⏳ 2025: بھائی $PI کہاں سے خریدوں؟ جلدی بتاؤ! 🫠💸 لہذا کسی کی باتوں پر کان نہ دھریں! 👏

اگر پائی ٹوکنز اپ کے پاس ہیں تو ابھی رابطہ کریں بہت اچھا ریٹ ہے ابھی. 03090143514

سیکس اور اُداس نسلیں.... سِگمنڈ فرائیڈ نے کہا تھا ’’وہ جذبات جِن کا اِظہار نہ ہو پائے، کبھی بھی مرتے نہیں ہیں، وہ زِندہ دفن ہو جاتے ہیں، اور بعد ازاں بدصورت طریقوں سے ظہور پذیر ہوتے ہیں۔‘‘ آپ غالِب، میر، داغ، جِگر، جُون، پروین، وصی، اور دیگر اردو کے شُعرا کی کتابیں پڑھ لیں، اِنکا کثیر حِصہ وصل و ہجر و فراق، اَن کہے جذبات، حسرتوں، اور پچھتاووں کے موضوعات پر مُشتمل ہو گا۔ آپ گُوگل کے اعداد و شُمار کا تجزیہ بھی کر لیں، پاکستان کا شُمار اُن مُمالک میں ہوگا، جہاں فحش ویبسائیٹس دیکھنے کا رِواج سب سے زیادہ ہے۔ آپ خیبر سے کراچی تک کا سفر بھی کر لیں، عورت چاہے شٹل کاک بُرقعے میں ہی ملبُوس کیوں نہ گُزر رہی ہو، آس پاس موجود مَرد حضرات اُسے تب تک گُھورتے رہیں گے جب تک وہ گلی کا موڑ مُڑ کر نظروں سے اوجھل نہ ہو جائے۔ آپ کِسی سے بھی گُفتگو کر کے دیکھ لیں، ہر دو فقروں کے بعد ماں بہن کے جِنسی اعضا پر مُشتمل گالیاں شامِل ہوں گی۔ آپ مذہبی مُبلغین و عُلما کے بیانات بھی سُن لیں، اِن میں بہتر حُوروں کے نشیب و فراز کے سائز پر سیر حاصِل روشنی ڈالی گئی ہوگی۔ آپ پاکستان کے ڈرامے، ناول، ڈائجسٹ، فلمیں بھی دیکھ لیں، یہ عِشق معشوقی، اور لو افئیرز کے اِرد گِرد گھوم رہے ہوں گے۔ آپ ہر روز اخبار بھی پڑھ کر دیکھ لیں، کِسی ن نے م بی بی کے ساتھ یا کِسی ف نے کِسی ش بی بی کے ساتھ زیادتی بھی کی ہوئی ہوگی، ننھے بچے حتیٰ کہ قبر میں لاشوں کی عزت بھی محفوظ نہیں مِلے گی۔ آپ کو کہیں سائینسی ڈاکومنٹری، مریخ پر زندگی، یا روبوٹس کا تذکرہ نہیں مِلے گا، کوئی نِطشہ، رسل، آئینسٹائین، یا فلسفہ پر گفتگو کرتا نہیں مِلے گا۔ ہم ہالی وُڈ کی فلموں پر تو بین لگا دیتے ہیں، مگر سٹیج ڈراموں کے نام پر مجرے اور کیا کُچھ نہ دِکھایا جاتا رہا۔ آپ اندازہ کریں کہ ہم نے صدیوں کے غوروفکر کے بعد اپنی ذریں روایات و اقدار کی بنیاد پر ایک ایسا مثالی معاشرہ تشکیل دیا ہے جہاں شادی کرنے کیلیے ایک مرد سے یہ توقع کی جاتی ہے کہ وہ پہلے تعلیمی ڈگریوں کے انبار، نوکری، گھر، گاڑی، بینک بیلنس بنائے، تاکہ جب جوانی اختتام پذیر ہو، تب شادی کا سوچے، یعنی اپنی آدھی سے زیادہ عُمر کنوارا گھومتا رہے۔ لڑکیوں پر جہیز کا بوجھ الگ۔ اگر یہ ایک تسلیم شدہ حقیقت ہے کہ جنسی تسکین ایک بُنیادی اِنسانی ضروت ہے، اور جب تک انسان کی یہ بنیادی ضروت پوری نہ ہو، انسان دیگر تخلیقی کاموں پر بھرپور توجہ نہیں دے پاتا، ذہنی خلفشار کا شکار رہتا ہے، تو ہم یہ حقیقت ماننے سے انکاری کیوں ہیں؟ ہم کب تک نیوٹن، آئینسٹائین، بِل گیٹس کے بجائے شاعر، مجنوں، رانجھا، اور غمزدہ نسلیں پیدا کرتے رہیں گے؟ ہم کب تک زندگی کے چار میں سے دو دن آرزو اور باقی کے دو دن انتظار میں گزارنے پر نوجوانوں کو مجبور کرتے رہیں گے؟ دُنیا کی کون سی سائینس، دُنیا کی کون سی نفسیات، اِس معاشرت کو درُست کہے گی؟ ہم کِس کو دھوکہ دینے کی کوشش کر رہے ہیں؟ ہم کِس سے جھوٹ بولنے کی کوشش کر رہے ہیں؟ یہ کیسا نظامِ زندگی ہے جہاں بُنیادی اِنسانی ضروریات کے اظہار، اور تکمیل پر پابندی ہے، گھُٹن ہی گھُٹن ہے؟ جب سچائی اور حقیقتوں کے اظہار کے تمام دروازے بند کر دئے جائیں، تو ہوتا تو تب بھی سب کُچھ ہے، مگر مُنافقت کے پردہ میں، ہر شخص فرشتہ صفت ہونے کا دعویدار بن جاتا ہے، اور ڈھونڈنے سے بھی کہیں کوئی اِنسان دِکھائی نہیں دیتا۔ ہمیں ماننا پڑے گا کہ مُنافقت پر مبنی مُعاشرے کََسی اور سے نہیں بلکہ اپنے ساتھ جھوٹ بولنے کا بیوپار کرتے ہیں، اور خمیازہ بھی پھر خُود ہی بھُگتتے ہیں۔ منٹو بتا گیا تھا ہم ایسے معاشرے کا حصہ ہیں جہاں اپنی خواہشات کے دبانے کو بڑا ثواب تصور کیا جاتا ہے۔ فرائیڈ نے کہا تھا ’’وہ جذبات جِن کا اِظہار نہ ہو پائے، کبھی بھی مرتے نہیں ہیں، وہ زِندہ دفن ہو جاتے ہیں، اور بعد ازاں بدصورت طریقوں سے ظہور پذیر ہوتے ہیں۔‘‘


🚀 Node Pay Season 2 – Something BIG & BOOM is Coming! 💥 🔥 تیاری پکڑ لیں! Node Pay کا نیا سیزن دھماکے دار سرپرائزز کے ساتھ آ رہا ہے! 🎉 پہلے سیزن میں جنہوں نے جوائن کیا، وہ جانتے ہیں کہ یہ موقع ہاتھ سے جانے والا نہیں! اور سب سے خاص بات؟ بغیر کسی انویسٹمنٹ کے! ✅ کیا آپ اگلے سیزن میں بھرپور کمائی کرنا چاہتے ہیں؟ ✅ زیرو انویسٹمنٹ – صرف اسمارٹ ورک! ✅ کچھ بڑا ہونے والا ہے – کیا آپ تیار ہیں؟ 💡 ابھی جوائن کریں اور خود کو اگلے لیول کے لیے ریڈی کریں! 🎯 ⏳ وقت کم ہے، پہل کرنے والوں کو سب سے زیادہ فائدہ ہوگا! 🔗 جلدی کریں، مزید معلومات کے لیے ہم سے رابطہ کریں!


*`صرف اس👆 پروڈکٹ اور تصویر کی وجہ سے امریکہ کو 1 ہزار ارب ڈالر کا نقصان اٹھانا پڑا`،یہ تو سب جانتے ہیں کہ امریکہ اور چائنا ایک دوسرے کے مخالف ہیں کیونکہ امریکہ کو چائنہ کی ترقی ہضم نہیں ہوتی،مگر چائنا صحیح موقع کے انتظار میں تھا،امریکہ لاس اینجلس آگ 🔥 والے دن صرف 60 ارب ڈالر,اس وقت اتنا اس کو نقصان نہیں ہوا، جتنا Monday والے دن امریکہ کو 1 ہزار ارب ڈالر کا نقصان اٹھانا پڑا،سوچنے والی بات ہے،چائنا کسی سے کم نہیں* https://youtube.com/shorts/NvT3Cd9o7WI?si=pzMGSgWKeWPpR2uV `👾#AI VS #DEEPSEEK🐋`